Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سفرکا دورانیہ کم کرنے لیے حرمین ایکسپریس ٹرین کی رفتار میں اضافہ
ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین پروجیکٹ کے تحت مدینہ منورہ سیجدہ اور مکہ معظمہ کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
جرمن شہر کریفیلڈ کے چڑیا گھر میں آتشزدگی، 30 جانور ہلاک
برلن(این این آئی)جرمن شہر کریفیلڈ کے چڑیا گھر میں لگنے والی آگ نے بندروں کے لیے مخصوص حصے کو جلا کر راکھ کر دیا۔
شام کے صوبہ ادلب میں اسکول پر گولہ باری ،چھ افراد ہلاک
نیویارک /ادلب(این این آئی)شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں اسدی حکومت کی فورسز نے باغیوں کے زیرقبضہ ایک گاؤں پر گولہ باری کی ہے۔
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پاکستان فلیٹ کی 2019 کے دوران آپریشنل سرگرمیوں پر اطمینان کا…
اسلام آباد (این این )نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاکستان فلیٹ کی 2019 کے دوران آپریشنل سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک بحریہ کے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرولز سے خطے کو امن اور استحکام مل رہا ہے۔
عراق میں امریکی سفیر میتھیو ٹیولر دارالحکومت بغداد سے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے
بغداد(این این آئی)عراق میں امریکی سفیر میتھیو ٹیولر دارالحکومت بغداد سے نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے ۔
عْمان کے سلطان قابوس بن سعید کی صحت مستحکم ، علاج جاری
مسقط (این این آئی)عْمان (اومان) کے سلطان قابوس بن سعید کی حالت بہتر ہے۔ان کے طبّی علاج کا پروگرام جاری ہے۔
شاہ سلمان مرکز سینیگال میں انسدادِ نابینا پن کی کوششوں میں مصروف
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے سینیگال میں طبی مہم جاری ہے۔
ترکی،لیبیا معاہدے، عرب لیگ کابیرونی مداخلت روکنے پر زور
قاہرہ (این این آئی)عرب لیگ نے اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت کے ساتھ ترکی کے فوجی اور سمندری معاہدوں کے تناظر میں طرابلس میں بیرونی مداخلت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان میں فضائی آلودگی سے ایک ہفتے کے دوران 17 افراد جاں بحق
کابل(این این آئی)افغانستان میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث17 افراد جاں بحق جبکہ آٹھ ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے۔
امریکی فوج نے سرکاری موبائل میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفاتر میں استعمال ہونے والے موبائل میں مشہور ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
