Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دعا ہے سونیا گاندھی لمبی عمر پائیں: نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس  کی سربراہ سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔ اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی سے رکن پارلیمان سونیا گاندھی کی  74…

امریکا کے بی 52 ایچ بمبار طیاروں کی مشرق وسطی پر پرواز

ایران کو کسی بھی اشتعال انگیزی سے بازرکھنے کا پیغام دینے کیلئے امریکا کے بی 52 ایچ بمبار طیاروں نے مشرق وسطی پر پرواز کی، مشرق وسطی میں امریکا کا ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اس نوعیت کا یہ دوسرا مشن ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مشن…

اسامہ بن لادن کے ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے بھی مدد کی تھی، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے

امریکا کی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سابق سربراہ جان برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے بھی معلومات فراہم کی تھیں جن کی بنیاد پر ایبٹ آباد میں آپریشن کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

مراکش کا اسرائیل کو تسلیم کرنا تاریخی کامیابی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مراکش کا اسرائیل کو تسلیم کرنا تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایک اور تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے، مارے دوست اسرائیل اور موروکو سفارتی تعلقات کیلئے…

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ، ویکسین کے ہنگامی استعمال کا مطالبہ

گزشتہ روز 3 ہزار سے زائد ہلاکتوں سے امریکا میں یومیہ بنیادوں پر کورونا سے ہلاک ہونے والوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز کورونا سے ایک دن میں 3 ہزار 153 ہلاکتیں ہوئیں جو یومیہ بنیادوں پر ہونے والی…

بورس جانسن بھارت میں کسانوں کے احتجاج سے لاعلم، پاک بھارت مسئلہ قرار دیدیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے ہی لاعلم نکلے اور پارلیمان میں انہوں نے اس کو پاک بھارت مسئلہ قرار دے دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بھارت میں جاری…

امریکی یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بند کردیں:پو مپیو

اٹلانٹا :  امریکی ٹیکنالوجی کی چوری میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بھی بند کردیں، جارجیا کے ایک ادارے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایسے تمام چینیوں کاخیرمقدم کرتا ہے جو حقیقی معنوں میں تعلیم چاہتے…

کینیڈا میں انٹیلی جنس افسر کو قتل کرنے کیلئے مسلح گروہ نہیں بھیجا :سعودی ولی عہد

واشنگٹن  :  ایک امریکی عدالت میں سعد الجبری کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انھیں تین برس قبل کینیڈا میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی جس سے وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محمد بن سلمان انھیں…

بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں کی زیادتی

نئی دہلی :  بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں نے جنسی زیادتی کی۔ پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ مودی کے بھارت میں انسانیت سوز جرائم جاری، ریاست جھارکھنڈ میں حیوانیت کی انتہا ہو گئی۔ 17 وحشی درندوں نے 5…