Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ کی آخری امید بھی دم توڑگئی نتائج کالعدم قراردینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد
واشنگٹن : ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے ذریعے دائر کردہ قانونی چارہ جوئی میں مطالبہ کیا گیا کہ چار ریاستوں پینسلوینیا، جارجیا، مشی گن اور وسکونسن میں 10 ملین ووٹوں کو کالعدم قرار دیا جائے ، ان چاروں ریاستوں میں جو صدر ٹرمپ ہار گئے تھے…
بھارت:جنرل بپن راوت یوم بحریہ بھول گئے
نئی دہلی : اس حوالے سے سابق بھارتی فوجی افسر ایس ایچ پنانگ نے کہا بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔واضح رہے بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے، بحیثیت چیف آف…
اسرائیل وزیراعظم کا 23 دسمبر کوامارات کے دورے کا اعلان
دبئی : فلسطینی مرکز اطلاعات نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی کہ بجٹ کی منظوری پر پیدا ہونیوالے اختلافات دور ہوگئے اور اسرائیلی پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو شیڈول کے تحت یو اے ای کا دورہ کرینگے ۔
ایران کی شمال مغربی صوبوں کو آذربائیجان کاحصہ قراردینے پر اردوان کی مذمت
تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر اردوان کو کسی نے نہیں بتایا کہ باکو میں انہوں نے جو نظم پڑھی اس میں ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ملک سے علیحدہ کرنے کا ذکر ہے ۔ صدر اردوان کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ جمہوریہ…
امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور
امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دیدی۔ دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔
افغانستان، جرمنی اورجنوبی کوریا میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا گیا…
کابل میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت دیگر 9 مقامات پر راکٹ حملے
افغان دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حمے کیے گئے،…
ٹائم میگزین:جو بائیڈن اور کملا ہیرس ‘‘پرسن آف دی ائیر ’’قرار
نیو یارک : ٹائم میگزین نے دونوں کو تین فائنلسٹس میں سے چنا ہے جن میں صدر ٹرمپ اور ڈاکٹر انتھونی فاؤچی بھی شامل تھے ۔واضح رہے ٹائم میگزین دسمبر میں ہر سال پرسن آف دی ائیر کا اعلان کرتا ہے ۔
مقبوضہ کشمیر : لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ,2 فوجی کیمپوںپر بم حملے
سری نگر : جنوبی کشمیر کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ بھارتی فورسز نے وکیل سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔
امریکا میں کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی
واشنگٹن : امریکا میں کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا ویکسین فائزر کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی ہے، پہلی ڈوز آج…
جوبائیڈن اور کمالا ہیرس ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار
گزشتہ ماہ نومبر میں ہونے والے 46 ویں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 77 سالہ جوبائیڈن اور امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہونے والی 56 سالہ کمالا ہیرس کو ٹائمز میگزین نے 2020 کا قرار دے دیا۔
ٹائم میگزین سال کے اختتام پر ہر…
