Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کورونا:اگلے 6ماہ انتہائی بدتر

واشنگٹن  :  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا وبا کے حوالے سے اگلے 4 تا 6 ماہ انتہائی بدتر ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا ان کی فا ؤ نڈیشن کورونا ویکسین کی تیاری اور عوام تک رسائی کے لیے سرگرم ہے ۔اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے…

افغانستان:چوکی پر حملہ، سڑک کنارے بم دھماکہ ، 6اہلکار ،4شہری ہلاک

قندوز،جلا ل آباد :   سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4شہری مارے گئے ۔ضلعی گورنر محبوب اللہ سعیدی نے بتایا کہ شمالی صوبہ قندوز میں چوکی پر طالبان کے حملے میں 6افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں گاڑی بارودی…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری، ایک لاکھ کاشتکاروں کا ہریانہ سرحد پر دھرنا

نئی دہلی : بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری ہے، دلی جانے کے لیے ایک لاکھ کے قریب کاشتکار ہریانہ کی سرحد پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ مشرقی پنجاب ، ہریانہ ، اترپردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں سے لاکھوں کسان دلی کی طرف بڑھ رہے…

امریکی الیکٹورل کالج نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی رسمی تصدیق کر دی

واشنگٹن : امریکی الیکٹورل کالج نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی رسمی تصدیق کر دی، نومنتخب صدر کا کہنا ہے صدر ٹرمپ نے الیکشن نتائج روکنے کے لیے تمام حربے استعمال کیے جو ناکام ہوئے۔ صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر الیکشن فراڈ کی رپورٹ شیئر کرتے رہے۔…

جو بائیڈن کی صدارتی جیت کی تصدیق کے لیے امریکی الیکٹورل کالج آج ووٹ ڈالے گا

رائے دہندگان امریکا کے دارالحکومتوں میں آج جو بائیڈن کو اگلا امریکی صدر منتخب کرنے کے لیے باضابطہ ووٹ دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہر ریاست کی ووٹنگ امریکا کی روایت میں سے ہے جو رواں سال قوم کے جمہوری عمل پر…

اقوام متحدہ کی ماحولیاتی ایمرجنسی کے اعلان کی اپیل

نیو یارک  :  متاثرہ ممالک ماحولیاتی ایمرجنسی کا فوری اعلان کردیں۔عالمی ورچوئل ماحولیاتی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گو تریس نے کہا اگر ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ بننے والے حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو رواں صدی کے آخر تک زمین کے درجہ…

ناگورنو، قرہباخ تنازع: جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جھڑپیں جاری، آذربائیجان کے چار فوجی ہلاک

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان کے چار فوجی ناگورنو-قرہباخ کے متنازع خطے میں جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف آرمینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوجی کارروائی میں ان کے چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔…

برطانیہ : پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

لندن  :  وہ امپیر یل کالج لندن میں تھیوریٹیکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال کے وقت تک وہ اسی گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ برطانوی محکمہ ورثہ نے گھر کے باہر نصب کی جانے والی نیلے رنگ کی تختی کی رونمائی کی ۔