Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں زرعی قانون کیخلاف کسانوں کا احتجاج زور پکڑ گیا، حکومتی تجویز نامنظور
نئی دہلی : بھارت میں زرعی قانون کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی گئی ترامیم کی تجویز کو کسان تنظیموں نے نامنظور کردیا۔
کسان لیڈروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس بار کسان دہلی- اتر پردیش ہائی وے…
پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔
شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارہ برائے پاکستان کے زیر اہتمام ونٹر…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض اور ظالم بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔
بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقے تکن میں محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی لی گئی اور…
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 86سینٹی میٹر بڑھ گئی
کٹھمنڈو : کٹھمنڈو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیپال اور چین کے نمائندوں نے تصدیق کی کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی پہلے بتائی جانیوالی بلندی سے 86سینٹی میٹر یعنی 2فٹ 8انچ زیادہ ہے ،نئی پیمائش کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29031فٹ (8848.86میٹر…
کویت :شیخ صباح الخالد الصباح دوبارہ وزیراعظم مقرر
کویت سٹی : سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ نواف نے شیخ الصباح کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئی کابینہ کے اراکین نامز دکریں۔
گھر میں پھر نظر بند
سری نگر : مودی سرکا ر نے جموں و کشمیر میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران محبوبہ مفتی کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ۔پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی، ڈی ڈی سی انتخابی مہم کے لیے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کرنے والی تھیں تاہم ان…
مودی سرکار کا زرعی قوانین واپس لینے سے انکار، کسان رہنماوں کیساتھ مذاکرات ناکام
نئی دہلی : بھارت میں کسان رہنماوں کے ساتھ امیت شاہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے، آج کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا۔ مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیا۔ آل انڈیا کسان سبھا کے مطابق نئی تجویز پر غور ہو سکتا ہے۔
بھارتی کسانوں نے پورے…
فٹبال پریمیئر لیگ، ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک سے شکست دے دی
فٹبال پریمیئر لیگ میں ویڈیو ریفرل کے متنازعہ فیصلے پر پنلٹی ملنے سے ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک کی شکست دے دی، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کرتے ہوئے فاتح ٹیم نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔
انگلش میدان میں فٹبال میلہ، پریمئر لیگ کی ٹیمیں برائٹن اور…
دنیا کی پہلی کورونا ویکسین برطانیہ کی 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی
برطانیہ میں ایک 90 سالہ خاتون کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگا کر ملک بھر میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں آج صبح سے ملک بھر میں کورونا کے حفاظتی ٹیکوں کو لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے جسے…
رومانیہ:الیکشن میں اکثریت نہ ملنے پر وزیراعظم مستعفی
بخارسٹ : نیوز ایجنسی کے مطابق لوڈوفک اوربان کی لبرل جماعت اپنے اعتدال پسند اتحادیوں کی حمایت سے اب بھی مخلوط حکومت بناسکتی ہے ۔
