Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا، نہیں شفاف ہیں: روس

کراکس: وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے، امریکہ نے حالیہ انتخابات کو فراڈ اور روس نے شفاف قراردیاہے۔ روس سپر پاور کہلانے والے امریکہ کو مختلف عالمی تنازعات میں ٹکر دینے لگا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ…

فوج لگاؤ یا ٹینک تحریک نہیں رکے گی، کسانوں کی آج بھارت بند ہڑتال

نئی دہلی  : بھارتی حکو مت کے زمیندار مخالف قوانین کیخلاف کسان تحریک میں شدت آگئی،مظاہرین نے مودی سرکار پر واضح کردیا فوج آجائے یا ٹینک لگا دئیے جائیں تحریک نہیں رکے گی،کسانوں کی کال پر آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی۔ کسان تحریک ریاست پنجاب…

کسان احتجاج : لندن میں انڈین ہائی کمیشن کا گھیراؤ، بھارت میں کل ہڑتال

نئی دہلی،لندن :   بھارت میں کسانوں کا احتجاج 11ویں روز بھی جاری رہا،کل سے ملک بھر میں پہیہ جام کا اعلان کر دیاگیا۔اپوزیشن جماعت کانگریس نے کسانوں کی حمایت کردی،لندن میں کسانوں کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کا…

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی

انڈونیشیا میں چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔ انڈونیشیا کے صدر جوکو ودود نے بتایا ہے کہ سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں آج انڈونیشیا پہنچ گئی ہیں۔ انڈونیشیا میں رواں سال اگست سے اس…

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین اور ضعیف انصاف کے بغیر سڑ رہے ہیں، ترکی بن فیصل

سعودی شہزادے ترکی بن فیصل نے اسرائیل کو ’مغربی نوآبادیاتی طاقت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے اور جسے چاہے قتل کردیا جاتا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

کورونا مریضوں کی خوراک میں کرپشن پرانڈونیشیا کے وزیر گرفتار

جکارتہ :  جولیاری بتوبرا کو اینٹی کرپشن یونٹ نے گرفتار کرنے کا اعلان کیاتھا جس پر انہوں نے گزشتہ روز خوددفتر جا کر گرفتاری دی،یہ گزشتہ دس دنوں میں کرپشن کے معاملے پر گرفتار ہونیوالے دوسرے وزیر ہیں۔

کورونا کیخلاف اہم سنگ میل کا آغاز، برطانیہ اور انڈونیشیا کو ویکسین کی پہلی کھیپ مل گئی

بیجنگ: چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی، امریکا سے برطانیہ کو بھی ویکسین مل گئی۔ برطانیہ امریکی کمپنی کی ویکسین استعمال کرنےوالا پہلا ملک بن گیا، ویکسین لگانے کا آغاز منگل کو ہو گا۔ برطانوی وزارت صحت کے مطابق سب سے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی تک جیت کی امید

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد بھی اپنی فتح کی امید ہے۔ 3 نومبر کے الیکشن کے بعد جارجیا میں ہونیوالی پہلی ریلی میں ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابی فراڈ کا ذکر کیا اور گورنر برائن کِمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے…

یورپ، برطانیہ بریگزیٹ کے بعد کے نئے تجارتی معاہدے پر متفق نہ ہوسکے

یورپ اور برطانیہ نے بریگزیٹ کے بعد نئے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں دشواریوں کے باوجود انہیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کے روز اس حوالے سے یورپین مذاکرات کار مشل بارنئیے اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ فراسٹ کے درمیان گفتگو رک گئی…