Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب نے بحرین اجلاس میں اسرائیل پر کڑی تنقید کردی
سعودی عرب نے بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید کردی۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق بحرین کے سیکیورٹی اجلاس میں سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ فلسطینیوں کو ان کی خود مختار…
بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام :اقوام متحدہ نے مظاہرین کی حمایت کردی
نئی دہلی، نیو یارک : بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام ہو گئی ، اقوام متحدہ نے مظاہرین کے حق احتجاج کی حمایت کردی ،36برطانوی ارکان پالیمان نے مودی سرکار کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے سیکرٹری خارجہ کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی…
چین چاند پر جھنڈاگاڑنے والا دوسرا ملک
بیجنگ : بی بی سی کے مطابق 1969 اور 1972میں امریکی خلا بازوں کے قمری مشنوں کی کامیابی کے بعد چینی خلا بازوں نے چاند پر چین کا جھنڈا گاڑنے کا مشن پورا کر لیا،بتایاگیاہے کہ کپڑے سے بنا یہ چینی جھنڈا 2 میٹر چوڑا اور 90 سینٹی میٹر لمبا ہے ۔چینی…
پیرس میں مظاہرے جاری، پولیس سے جھڑپیں، گاڑیاں اور املاک نذر آتش
پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک بار پھر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، ہزاروں شہری پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات اور متنازع سکیورٹی قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، عوام کو منتشر کرنے کے لئے فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا،…
فرانسیسی صدر اپنے ملک کیلئے مصیبت او ر عذاب :اردوان
انقرہ : ترک صدر نے فرانسیسی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ میکخوان اپنے ملک کیلئے مصیبت اور عذاب کاباعث ہیں،رجب طیب اردوان نے امیدظاہر کی کہ فرانس جلد ہی ان سے جان چھڑا لے گا۔استنبول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے…
مقبوضہ فلسطین میں تیار اسرائیلی مصنوعات درآمد کی اجازت نہیں ہوگی، بحرین
بحرین نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات کی درآمد کی اجازت نہیں دے گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے بحرین کے سرکاری خبررساں ادارے ’بی این اے‘ کا حوالہ دے کر بتایا کہ رواں ہفتے گلف…
بھارت:کسانوں کے حق میں ٹروڈو کے بیان پر کینیڈین سفیر کی طلبی
نئی دہلی : بھارتی وزار ت خارجہ نے کہاکینیڈین سفیر کو اس انتباہ کیلئے طلب کیا گیا تھا کہ بھارت کے داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول ہے ، کینیڈا کی جانب سے اس قسم کا رویہ دو طرفہ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے ، وزیر اعظم ٹروڈو اور دیگر کینیڈین…
کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریباً 6 سال کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی ہیں۔
فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کا کہنا تھا…
جنگ عظیم دوم کے بعد سے چین سب سے بڑا خطرہ ہے، سربراہ امریکی خفیہ ایجنسی
امریکا کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس رٹ کلف نے کہا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد سے جمہوریت اور آزادی کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں امریکا کے ڈائریکٹر جنرل برائے انٹیلی جنس جان رٹ کلف نے چین…
ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہو گا مگر ایران نیو کلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے…
