Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 56 لاکھ دو سو سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 13 ہزار 129 اموات ہوئی ہیں۔
دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 54 لاکھ 31 ہزار 944 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 86 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔…
امریکی جارحیت کی صورت میں امارات پر حملہ کردیں گے، ایران کا ولی عہد کو پیغام
ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں متحدہ عرب امارات پربراہ راست حملے کی دھمکی دی ہے۔
ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ایران نے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے نائب سپریم…
2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے اور یہ 2016 میں گرم ترین سال کا ریکارڈ بھی توڑ سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی 2020 سے متعلق اپنی…
افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم پیشرفت، ابتدائی معاہدے کا اعلان
افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امن مذاکرات کے حوالے سے ابتدائی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
یہ فریقین کے درمیان 19 سالہ جنگ میں پہلا تحریری معاہدہ ہے جسے اقوام متحدہ اور امریکا نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
غیر ملکی…
یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
نیویارک: یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ قرارداد پاکستان اور…
آرمینیا کی شکست :آذربائیجان کا ہر سال 10نومبر کو یوم فتح منانے کااعلان
باکو : ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر الہام علی ایف نے آرمینیا کی شکست کے بعد 27 ستمبر کو یوم شہدا قراردیکر اسے یادگاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے آرمینیا نے آذربائیجان کی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد 10 نومبر کو امن معاہدے…
انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی اٹارنی جنرل
امریکی اٹارنی جنرل ولیئم بار کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
ولیئم بار کے مطابق اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے…
برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری، بورس جانسن کا خیر مقدم
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کے بعد زندگی معمول پر آنی شروع ہو جائے گی۔
برطانیہ میں کورونا ویکسین کی منظوری پر بورس جانسن نے فیصلے کا خیر مقدم اور اظہار اطمینان کیا ہے۔
انہوں…
اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے متنبہ کیا کہ اسرائیل کی فلسطین کی سرزمین پر تعمیرات اور توسیع عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں جس سے حالات مزید کشیدہ ہوجائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے…
ٹرمپ گالف اچھی کھیلتے مگر بے ایمانی کرتے ہیں :اوباما
واشنگٹن : ان سے بے ایمانی ہو جاتی ہے ۔ ایک ٹاک شو کے دوران انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار سکورنگ میں مسئلہ پیش آ جاتا ہے ، صدر ٹرمپ کیساتھ اگلے ماہ گالف کھیلنے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ ایسا نہیں کریں گے ۔
