Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارتی احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی : دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ
مونٹریال،نئی دہلی : کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت کے احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی ،نئی دہلی انتظامیہ نے ٹروڈو کے بیان کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا، دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے…
ہاتھی کو مل گیا ساتھی ، کمبو ڈیا میں کاون کی اداسیاں ختم
نوم پنہ : اسلام آباد کے چڑیا گھر سے کمبوڈٖیا منتقل ہونیوالے ہاتھی کاون کو ساتھی مل گیا،8 سال سے تنہائی کے شکار کاوان نے کمبوڈیا کے وائلڈ لائف پارک میں اداسیاں ختم ہونے پر نئی دوست سے سونڈ ملا کر اٹکھیلیاں شروع کردیں۔ نئی زندگی شروع کرنے…
جنوبی کوریا میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی
دنیا میں جہاں ایک جانب کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے وہیں دوسری جانب جنوبی کوریا میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔
جنوبی کوریا کے جنوب مغرب میں بطخ کے فارم میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ایچ 5 این 8 نوعیت کا برڈ فلو پھیلنے…
آسٹریلیا کا چین سے ’جعلی تصویر‘ پوسٹ کرنے پر معافی کا مطالبہ
آسٹریلیا نے چینی حکومت کے ترجمان کی جانب سے آسٹریلوی فوج سے متعلق جعلی اور متنازع تصویر پوسٹ کرنے پر اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے چینی حکومت کے ترجمان ژاو…
میلانیا ٹرمپ نے ’وائٹ ہاؤس‘ کو آخری بار کیسے سجایا؟
وائٹ ہاؤس میں چند دنوں کی مہمان امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی آمد پر ہر سال کی طرح اس سال بھی وائٹ ہاؤس کو سجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔
امریکی خاتون اول کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو…
ترکی :ہفتے کے 2 دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
ترکی نے عالمی وبا کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ہفتے کے دو دن مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران نئے…
حوثی باغیوں کا 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
وثی باغیوں نے یمن میں ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم اتحادی افواج نے دعوے کی تردید کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے ترجمان یحیحٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مارب کے علاقے میں فوجی…
بھارتی افواج کے ہاتھوں نومبر میں 15 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔
اس…
نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 110 کسان ہلاک، اقوام متحدہ
میدوغوری: شمال مشرقی نائجیریا میں کھیت کے مزدوروں پر ہفتے کے آخر بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے۔
متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے میں کم سے کم…
امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض
امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن نے کابینہ ارکان کے بعد اب اپنی کمیونی کیشن ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے تمام ذمہ داریوں کے لیے خواتین کو منتخب کیا گیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جو بائیڈن اور نائب…
