Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عمران خان نے جھوٹ، فریب اور یو ٹرن کی سنچری کرلی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ فریب اور یو ٹرن نے سنچری کرلی ہے، نااہل نالائق اور بد دیانت حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔
لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت…
دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرے سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا
بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے۔
دی اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار ہندوستان کو غیر…
ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی ہے جس کے بعد…
افغانستان: فوجی اڈے پر خودکش حملہ، متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبےغزنی میں خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکے خیز مواد سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزنی کے مضافات میں…
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 43 کسانوں کو ذبح کردیا
میدوگوری: افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 43 کسانوں کو ذبح کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کے گاؤں خوشوبے میں مسلح افراد کے حملے میں 43 افرد کو ذبح کردیا…
فرانس: سیاہ فام موسیقار پر تشدد، نئے سکیورٹی قانون کیخلاف مظاہرے، 37 اہلکار زخمی
پیرس: فرانس کی مسلم دشمن حکومت کو ایک اورعوامی غیض و غضب کا سامنا، سیاہ فام موسیقار پر تشدد اور نئے سکیورٹی قانون کےخلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے مرکزی بنک کو بھی آگ لگا دی، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران 37…
فرانس:نئے مجوزہ قانون کے خلاف درجنوں تنظیموں کا احتجاج کا اعلان
پیرس : نیا مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی سے متعلق ہے ۔ مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی پٹائی اور تذلیل کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے چند روز بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، فرانس کی قومی اسمبلی…
افغانستان میں 10 امریکی فوجی اڈے بند کردیے گئے، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن: ایک امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے فروری میں طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان بھر میں اپنے 10 اڈوں کو بند کردیا۔
واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اور افغان حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اڈوں کا بند…
صومالیہ میں آئس کریم پارلر پر خودکش دھماکا، 7 ہلاک اور 10 زخمی
صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک آئس کریم پارلر پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک واقع آئس…
ایران کا اسرائیل پر جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام
ایرانی صدر حسن روحانی نے نامور ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ ایرانی اسٹیٹ ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ ایرانی صدر نے اسرائیل پر نامور جوہری سائنسدان کے قتل کا…
