Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
نئی سرد جنگ بھڑکانے کی کوشش تاریخ کے دھارے کیخلاف ہوگی :چینی وزیر خارجہ
سیول : (شِنہوا) جبکہ کثیرالجہتی برقرار رکھتے ہوئے ہم آہنگی اور تعاون کو مستحکم کرنا موجودہ بحرانوں اور چیلنجز پر قابو پانے کا صحیح طریقہ ہے ۔
بائیڈن کی فتح کی باضابطہ منظوری پر صدارت چھوڑدونگا:ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس اور امریکاکی صدارت چھوڑنے کیلئے نئی شرط رکھ دی ،2020کے الیکشن میں اپنے ڈیمو کریٹک حریف سے مات کھانے والے امریکی صدر نے کہا کہ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والے جو بائیڈن کی فتح کو باضابطہ طور پر…
بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب
بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔
پنجاب، ہریانہ اور بھارت کے دیگر علاقوں سے کسانوں کا احتجاجی جلوس کئی دنوں سے نئی دلی کی جانب رواں دواں تھا۔ راستے میں بھارتی پولیس رکاوٹیں کھڑی کر کے، آنسو…
چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی
امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔
چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے نومنتخب صدر امریکا کے نام جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا ہے…
آسٹریلیا: افغان قیدیوں کی ہلاکتوں پر 10 فوجیوں کو برطرفی کا نوٹس
آسٹریلیائی نشریاتی کارپوریشن (اے بی سی) کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں غیر قانونی ہلاکتوں کے مصدقہ شواہد پر رپورٹ کے اجراء کے بعد اسپیشل فورس کے 10 جوانوں کو معطل کرنے کے نوٹس جاری کردیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز…
چینی صدر نے جوبائیڈن کو انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد دیدی
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے بالآخر نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دیدی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ٹیلی گرام میں صدر شی نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن و ترقی کے فروغ کیلئے کشیدگی یا محاذ آرائی سے گریز، باہمی…
ایران کاامریکا کیساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ
تہران : روحانی نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ اگر نومنتخب جوبائیڈن تعلقات میں بہتری کے لیے عزم دکھاتے ہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ دونوں ممالک 20 جنوری 2017 کے تعلقات پر واپس جاسکتے ہیں۔
جرمن چانسلر کے دفتر سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، ملزم گرفتار
برلن: جرمنی میں ایک شخص نے چانسلر اینگلا مرکل کے دفتر سے گاڑی ٹکرا دی، گاڑی کی سائیڈ پر جرمن چانسلر کےخلاف نعرے درج تھے۔
جرمن پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، گاڑی کی ایک طرف درج تھا کہ “تم بچوں اور بوڑھوں کے قاتل ہو” اور…
چینی صدر نے مبارکباددیدی
بیجنگ : چینی میڈیا کے مطابق اپنے ٹیلی گرام میں صدر شی نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن و ترقی کے فروغ کیلئے کشیدگی یا محاذ آرائی سے گریز، باہمی احترام کے پاسداری کریں جوکہ باہمی مفاد پر مبنی تعاون کی روح ہے ۔ مبارکباد
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کی مرکزی پولیس چیک پوسٹ پر ایک تیز رفتار…
