Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا واپس آگیا،دنیا کی قیادت کیلئے تیار:جوبائیڈن
واشنگٹن : کابینہ ارکان کی نامزدگی کی تعارفی تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی عکاس ہے کہ امریکا واپس آ گیا اور دنیا کی قیادت کیلئے تیار ہے ،اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔اس موقع پر نامزدکابینہ ارکان بھی ان کے عقب میں…
بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کے نام پر مذہب کی تبدیلی غیر قانونی قرار
لکھنؤ: ریاست اترپردیش کی حکومت نے ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بنالیا جس کے تحت شادی کےنام پر مذہب کی تبدیلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔
ریاستی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ روز شادی کے لیے غیر قانونی مذہب…
آذربائیجان کے مقابلے میں جنگ کی تیاری نہ تھی:آرمینی صدر
یریوان : مقامی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہم کچھ برسوں میں آذربائیجان کے مقابلے میں اپنی فوج کو مضبوط کرنے میں ناکام رہے ہیں،ہم نے نہ صرف جنگ کے میدان میں شکست کھائی بلکہ نگورنو کاراباخ کے علاقے میں آبادی بڑھانے پر بھی توجہ نہیں…
افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکے، 23 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے پرامن شہر بامیان میں دو بم دھماکوں سے 23 افراد ہلاک اور 59 افراد زخمی ہو گئے
شہر میں 20سال کے بعد دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ہوا،بامیان صوبے کے دارالحکومت بامیان شہر میں منگل کی سہ پہر ساڑھے چاربجے دھماکے ٹیکسی سٹینڈ…
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، اقتدار منتقل کرنے کی منظوری
واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو اقتدار منتقلی کی منظوری دیدی، اس طرح کئی ہفتوں سے جاری انتقال اقتدار کی جنگ ختم ہوگئی۔
امریکی سربراہ جنرل سروس ایڈمنسٹریشن ایملی مرفی نے جوبائیڈن…
امریکا میں کون جیتا ؟ فیصلہ ہو جائیگا تو مبارکباد دیدونگا : پوٹن
ماسکو : انہوں نے کہاکہ میں قانونی جنگ کا فیصلہ ہونے کا انتظار کروں گا، روسی ٹی وی کو انٹرویو میں پوٹن نے کہاکہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، انہوں نے کہاکہ جو رشتہ پہلے سے ہی خراب ہے ،…
اسرائیل کے وزیر اعظم کا خفیہ دورہ سعودی عرب، ولی عہد سے ملاقات : اسرائیلی میڈیا اور وزیر کی تصدیق،…
ریاض : اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے موساد کے سربراہ کے ہمراہ اتوار کو خفیہ طور پر سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی،…
صدر ٹرمپ نومنتخب جوبائیڈن کو اقتدار منتقلی پر رضامند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے کامیاب امیدوار جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی پر رضامندی ظاہر کردی ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس انتطامیہ نے ضروری کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکشن میں شکست کو…
سعودی عرب کا 70 فیصد شہریوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے اپنے 70 فیصد شہریوں اور تارکین وطن کو کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے آئندہ سال کے اختتام تک ملک بھر میں کورونا ویکسین مفت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ…
روسی کمپنی نے کورونا ویکسین کی قیمت کا اعلان کردیا
روسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین ’اسپیوٹنک وی‘ جنوری 2021 میں دستیاب ہوگی جس کی پوری دنیا میں قیمت 20 ڈالر ( تین ہزار روپے) ہوگی تاہم ملک بھر میں یہ مفت میں لگائی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی کمپنی نے کورونا…
