Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
قطر: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینک جانے والی خاتون مل گئیں
قطری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں دوحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینکنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔
گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دوحہ ایئرپورٹ کے حکام کو آسٹریلیا جانے والی فلائیٹ کے وقت باتھ روم…
نئی دہلی میں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ
نومبر کے آتے ہی پوری دنیا میں موسم میں نمایاں تبدیلی آگئی ہے اور سرد کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اس تبدیلی کے اثرات نئی دہلی میں پائے گئے ہیں جہاں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق موسمِ سرما…
اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات کا انکشاف
اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے…
روس امریکا تعلقات بدترین سطح پر آ گئے: پوٹن
ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔
روسی صدر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیںجہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے کہا…
امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ…
پیرس ماحولیاتی معاہدہ امریکی معیشت تباہ کرنے کیلئے بنایاگیا:ٹرمپ
واشنگٹن : دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ جی 20کے سائیڈ لائن اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کاکہنا تھاکہ پیرس معاہدے سے نکلنے کے بعد امریکا نے دنیا میں کسی بھی ملک سے زیادہ کاربن خارج کرنے میں کمی کی ہے ۔
جو بائیڈن کے انٹونی بلنکن کو بطور سیکریٹری خارجہ نامزد کیے جانے کی اُمید
امریکا کے نومنتخب صدر جوزف آر بائیڈین جونیئر کی جانب سے ان کے قریبی خارجہ پالیسی کے مشیر انٹونی جے بلنکن کو سیکریٹری خارجہ کے لیے نامزد کیے جانے کی اُمید ہے۔
وہ اس عہدے پر بین الاقوامی شراکت داروں کو چین کے خلاف مقابلے کے لیے یکجا کرنے کی…
امریکی صدارتی انتخاب: کیا ڈونلڈ ٹرمپ نتائج کو الٹ سکتے ہیں؟
امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریباً دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟
انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی…
امریکی عدالت نے ٹرمپ کی پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی اپیل میرٹ کیخلاف قراردیدی
نیویارک: پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے الزامات کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا، عدالت کے مطابق ثبوت کے بغیر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قبول…
جی 20اجلاس ، قرضوں میں ریلیف دینا ہوگا:عالمی بینک
ریاض : سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی،2دن تک جاری رہنے والی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رکن ممالک پر زور دیا کہ کوروناکی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ویکسین اور دیگر سامان تک…
