Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی صدارتی انتخاب: کیا ڈونلڈ ٹرمپ نتائج کو الٹ سکتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریباً دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟ انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی…

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی اپیل میرٹ کیخلاف قراردیدی

نیویارک:   پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے الزامات کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا، عدالت کے مطابق ثبوت کے بغیر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قبول…

جی 20اجلاس ، قرضوں میں ریلیف دینا ہوگا:عالمی بینک

ریاض  :  سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی،2دن تک جاری رہنے والی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رکن ممالک پر زور دیا کہ کوروناکی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ویکسین اور دیگر سامان تک…

کابل راکٹ حملوں سے لرز اٹھا ،دھماکے ،8ہلاک،31زخمی

کابل :   افغان دارالحکومت کابل راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، 23 راکٹ حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔دوحہ میں امریکی وزیر خارجہ نے طالبان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیموں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ،جس میں امن مذاکرات سے متعلق…

کیا عمران خان افغانستان کو انڈیا سے دور لے جارہے ہیں؟

افغانستان نے ہمیشہ انڈیا پر اعتماد کیا ہے اور پاکستان کو یہ بات کبھی پسند نہیں آئی ہے۔ 2001 میں امریکہ نے افغانستان میں طالبان کو نشانہ بنایا اور نئی حکومت بنانے میں مدد کی۔ 19 نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پہلی بار…

بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے، اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی اور پاکستان دُشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اُجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ سابق امریکی صدر بارک اوباما کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرکے ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے، ایوانکا ٹرمپ

رواں ماہ 3 نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے والد اور اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی…

کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل:   کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے 14 راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف مقامات پر گرے، سیکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، راکٹ حملوں سے…

صدارت ختم ہوتے ہی ٹرمپ کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہوسکتا

واشنگٹن  :   جنوری میں مدت صدارت ختم ہوتے ہی صدر ٹرمپ کو حاصل استثنیٰ بھی ختم ہو جائیگا، جس کے بعد انہیں متعدد فوجداری مقدمات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، نیویارک کے ڈسٹرکٹ اٹارنی پہلے ہی صدر ٹرمپ کے خلاف ٹیکس چوری، ٹیکس حکام، بینکوں اور بزنس…

ترقی پذیر ممالک سے قرض وصولی میں نرمی کی جائے :اقوام متحدہ

نیویارک :  رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ عالمی طاقتوں پر زور دیتے ہیں کہ 2021 تک قرضوں کی وصولی میں نرمی کریں ، معاشی بحالی کے پروگراموں کو ترقی پذیر اور متوسط آمدنی والے ملکوں تک توسیع دیں۔