Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے : افغان طالبان
کابل : افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی ٹی) پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی ٹی پی…
نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید
ابوجا : افریقی ملک نائجیریا میں دہشت گردوں کی مسجد پر فائرنگ سے 16 نمازی شہید ہوگئے جبکہ کئی افراد کو اغوا کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کے شمالی علاقے ماشیگو میں دہشت گردوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد پر حملہ…
امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس 6.8فیصد ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے 1982 میں مہنگائی کی شرح چھ اعشاریہ آٹھ فیصد کو چھو گئی تھی۔ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی کی شرح میں چار اعشاریہ…
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں ، پینٹاگان
واشنگٹن : ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہےکہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان منصوبوں میں آخری آپشن کے طور پر ایرانی جوہری…
فرانس نے بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا
پیرس : فرانس نے امریکا اور یورپی ممالک سمیت کینیڈا کی مخالفت کرتے ہوئے انسانی حقوق تنازع پر بیجنگ اولمپکس میں سفارتی بائیکاٹ کرنے سے انکار کر دیا۔
آئندہ سال فروری میں بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کو انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے…
اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا
برلن : اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے، اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے…
لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا، 6 افراد گرفتار
لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں محفل سماع کے دوران پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، لندن پولیس نے چھ افراد گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے محفل قوالی کا اہتمام…
اومی کرون ویرینٹ زیادہ خطرناک نہیں ہے ، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک ہے۔ اومی کرون کے خلاف موجودہ ویکسین کے ناکام ہونے کا بھی امکان نہیں ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسیز ڈاکٹر ریان…
بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کے علاوہ اہلخانہ اور سٹاف…
بھارت کا زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
نئی دہلی : بھارت نے زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوی کیلئے تیار کردہ میزائل کا تجربہ اوڑیسہ کے ساحل کے قریب چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں کیا گیا، بھارتی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ…
