Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان سے آنے والی کال پر اشرف غنی فرار ہونے پر آمادہ ہوگئے، امریکی اخبار
نیویارک: امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوگئے تھے۔
ڈان ڈاٹ کام کے مطابق نیویارکر میگزین نے…
امریکی ہتھیاروں کی خریداری، یو اے ای کی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے بات چیت معطل کرتے ہوئے امریکا کو ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکی ساختہ F-35 طیاروں، مسلح ڈرونز اور دیگر ساز و سامان کی خریداری کے…
کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی
ویب ڈیسک : کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا کی تیزی سے پھیلتی نئی قسم اومی کرون میں یہ تحقیق سامنے آئی ہے کہ اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی اور نہ ہی کورونا کی اس…
پاک سعودی عرب فوجی مشقیں شروع ، جوانوں کا پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ
ریاض : سعودی عرب کے شاہ خالد ملٹری سٹی حفرال بتین میں فوجی مشقوں”الکصاح “کا آغازہو گیا، دونوں ممالک کے جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔
سعودی عرب میں بارودی مواد سے نبردآزما ہونے کی مشقیں شروع ہو گئیں، افتتاحی تقریب…
جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو دھمکی دے دی
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو دھمکی دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت اٹھانا پڑے گی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…
لندن میں 30 فیصد کورونا مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق
لندن : برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ لندن میں 30 فیصد مریضوں کے اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی منسٹر مائیکل گوو کا کہنا ہے کہ لندن میں 30 فیصد مریض اومی کرون میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ سائنس دانوں…
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
دبئی : اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا کسی خلیجی ملک کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران نفتالی بینٹ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اور دیگر اعلیٰ حکام سے…
جاپان کا پاکستان پولیو پروگرام کے لئے 4.35 ملین ڈالر امداد کا اعلان
لاہور : جاپان نے پاکستان پولیو پروگرام کے لئے 4.35 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا، امداد ویکسین کی خریداری کے لئے استعمال ہوگی جس سے 24 ملین ویکسین کی خریداری ممکن ہوگی۔
جاپان کی طرف سے پاکستانی حکومت کو امداد کے تحفے سے پانچ سال تک…
افغانستان میں غذائی بحران : عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سےامداد کا فیصلہ
کابل : عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے منجمد فنڈز سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف…
روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے ، برطانوی وزیر خارجہ
لندن : برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس کے بقول اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ روس نے مبینہ طور پر یوکرائن کی سرحدوں کے قریب فوجی موجودگی بڑھا رکھی ہے۔ تاہم ماسکو نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔
جی سیون ممالک…
