Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شمالی کوریا میں 11روز کیلئے ہنسنے پر پابندی عائد
پیانگ یانگ : شمالی کوریا میں سوگ کے باعث 11روز کے لئے ہنسنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو 10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان…
امریکی کانگریس کے ممبران کامنجمند اثاثے افغانستان کے حوالے کرنیکا مطالبہ
واشنگٹن : امریکی کانگریس کے ممبران نے منجمد اثاثے افغانستان کے حوالے کرنا کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکی کانگریس کے 37 ممبران کی جانب سے امریکی سیکریٹری خارجہ اور سیکریٹری خزانہ کے نام خط لکھا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان کے…
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس ، افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے
اسلام آباد : افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔
افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر…
کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز
ویلنگٹن : کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا۔
نیوزی لینڈ کا بہادری کا سب سے بڑا کراس ایوارڈ پاکستانی نژاد شہید نعیم راشد کو فائرنگ کے دوران انتہائی خطرناک صورتحال میں…
چین اور روس باہمی سکیورٹی مفادات کے دفاع پر متفق
ماسکو : روس اور چین نے مغربی مداخلت مسترد کرتے ہوئے ایک دوسرے کے سکیورٹی مفادات کا دفاع کرنے پر اتفاق کر لیا۔ روسی صدر پوٹن کے ساتھ آن لائن اجلاس میں صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مختلف عالمی طاقتیں جمہوریت اور انسانی حقوق کی آڑ میں چین…
بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ ،آخری زخمی ورون سنگھ بھی ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خیال رہے کہ 8دسمبر کو ہونے والے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف دیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان…
امریکی کانگریس میں مسلمانوں کے حق میں اہم بل پاس ہوگیا
واشنگٹن : امریکی کانگریس میں مسلمانوں کے حق میں اہم بل پاس ہوگیا ہے۔ الہان عمر کی پیش کردہ بل میں اسلاموفیا کے واقعات کو رپورٹ کرنے کے لیے نمائندہ خصوصی کی تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے،، وائٹ ہاؤس نے بھی بل کی حمایت کردی۔
غیر ملکی میڈیا…
امریکا میں نئی تاریخ رقم ، اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور
واشنگٹن : امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے 219 وو ٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا…
اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کا بل برطانیہ میں منظور
لندن : اومی کرون کا پھیلاو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد خصوصی بل منظور کر لیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننے کے اقدامات کے حق میں 441جبکہ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے۔ بل کے تحت سینما، تھیٹرز اور میوزیم میں بھی…
بھارت کا جنگی جنون ، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ
نئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے…
