Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے ، دو گاڑیاں تباہ
بغداد : عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دو راکٹ داغے گئے، حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بغداد کے گرین زون پر دو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک کو فضا میں تباہ کر…
فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی
ویب ڈیسک : فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور…
گولڈن ٹیمپل میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کا الزام، تشدد سے نوجوان قتل
نئی دہلی : سکھوں کے سب سے مقدس مقام ‘گولڈن ٹیمپل’ میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں نوجوان کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل میں داخل ہوکر گرو گرنتھ کی مقدس…
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک
سڈنی : آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے…
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا
اسلام آباد : اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاشی بحران خطے کے لیے تباہ کن ہو گا۔
افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی…
برازیل میں جنگل کی آگ نے اندازاً ‘پونے دو کروڑ انواع کو ہلاک کردیا
سنہ 2020 کی تاریکی کے درمیان، برازیل میں سائنس دانوں نے ماحولیاتی تحفظ کے مطالعے کا سنگین نتیجہ اخذ کیا، جس میں پینٹانال کے گیلے علاقوں میں جنگل کی آگ سے ہلاک ہونے والے جانوروں کے اعداد و شمار جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہیں۔
ان کا…
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے نوجوان ریسلر کو اسٹیج پر تھپڑ جڑ دیا
جھارکھنڈ: بھارت میں ایک تقریب کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نے نوجوان ریسلر کو اسٹیج پر تھپڑ جڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ میں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کی تقریب جاری تھی جس میں بی جے پی…
سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان
سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد دینے کا اعلان کیا۔
اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اجلاس کے انعقاد اور بہترین انتظامات…
دنیا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے ، افغان وزیرخاجہ
اسلام آباد : افغانستا ن کے عبوری وزیرخارجہ امیر متقی کا کہنا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے۔ہماری حکومت کو تسلیم کرنا حق ہے۔ خواتین کو افغانستان میں کوئی مسئلہ نہیں بس میڈیا مشکلات کو اجاگر کرتا رہتا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا…
فلپائن میں سمندری طوفان ، اموات 90 سے متجاوز
فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 90 سے بڑھ گئی، ساحلی علاقوں سے 3 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سے فلپائن کے جنوبی اور وسطی ساحلی علاقے…
