Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ یوکرین نے خارکیف میں روسی فوج کو پسپا کردیا

کیف: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے خارکیف سے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا جب کہ روس کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی فوجیں ایک حکمت عملی کے تحت از خود واپس بلائی ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف کے دو اہم…

طالبان کے زیراستعمال امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ؛ 3 جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبان…

افغانستان؛ سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئیں

کابل: افغان صوبے پکتیا میں طالبان کی جانب سے 5 سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید نعرے بازی کی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے قیام کے ایک سال بعد شدید عالمی دباؤ پر مارچ میں…

کرناٹک؛ جنونی ہندوؤں کا مسجد کے باہر دیوتا کا جشن اور نسل کشی کی دھمکیاں

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو دیوتا گنیش کے یوم پیدائش منانے کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا، ہلڑ بازی کی بلکہ لاؤڈ اسپیکر پر مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے والے نغمات چلائے۔…

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس نے حلف اٹھا لیا

 لندن: برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے با ضابطہ طورپر بادشاہت کا حلف اٹھا لیا۔ لندن کے سینٹ جیمز پیلس میں ہونے والی تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ نئے برطانوی بادشاہ کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ…

نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی، ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

  واشنگٹن: امریکی ریاست نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آنے کے بعد ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی 4 کاؤنٹیز میں گندے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس ملنے کی تصدیق کے بعد گورنر کیتھی ہوچل نے…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم کا تجربہ

خطے کو اسلحے کی دوڑ میں لگانے والے جنگی جنونی بھارت نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مشرقی ساحلی ریاست اوڈیشہ کے علاقے چندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (ITR) سے کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر…

امریکا پاکستان کوایف 16 طیاروں کی مرمت کے آلات فراہم کریگا

امریکی محکمہ خارجہ  کی جانب سے پاکستان ( Pakistan ) کو ايف سولہ ( F-16 ) طياروں کی مرمت کيلئے سامان کی فروخت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امريکی محکمہ خارجہ نے پینتالیس کروڑ ڈالر کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان کو ايف سولہ طياروں…

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 82 ہوگئی

چین میں تین روز قبل آنے والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پیر کو سیچوان صوبے کے کانگ ڈنگ شہر میں 6.6 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ مقامی میڈیا کےمطابق 46 افراد…

پاکستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے…