Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں دریا کا پانی خشک ہونے پر قدیم مسجد نمودار

بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی اور مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی…

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

 لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل…

سیلاب نے سوڈان میں تباہی مچادی، 112 ہلاکتیں

خرطوم: سوڈان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونی والی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے رہائشی علاقوں کا رخ کرلیا اور راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس…

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

برلن: اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائیوٹ طیارے نے جنوبی اسپین سے…

پاکستان کے سیلاب زدگان کی محض 20 لاکھ ڈالر امداد تضحیک ہے، آسٹریلوی سینیٹر

نیو ساؤتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے منتخب ہونے والی…

واشنگٹن میں مسافر بردار طیارہ سمندر برد،1 ہلاک 9 لاپتہ

  واشنگٹن / سیٹل: امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹل میں ایک مسافر بردار طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے…

ٹرمپ نے امریکی صدر کو دشمن قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے 8 اگست کے چھاپے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان میں سیلاب سے تباہی، سری لنکا کے صدر کا افسوس کا اظہار

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) اور سری لنکا ( Sri Lanka ) کے صدر ( Ranil Wickremesinghe ) رانیل وکرما سنگھے کے درمیان ہفتہ 4 ستمبر کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب ( Flood 2022 )…

ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل کروڑوں ڈالرز رشوت خوری کے مقدمے میں مجرم قرار

کولالمپور: ملائیشین عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو 4 کروڑ ڈالرز سے زائد رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کئی برس سے بدعنوانی کے کیسز کا سامنا کررہے ہیں…

انتہا پسند ہندو کا فوڈ کمپنی سے مسلمان ڈلیوری بوائے کو نہ بھیجنے کا مطالبہ

نام نہاد سیکیولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، سوئیگی فوڈ ڈیلیوری پر صارف نے آرڈر کرنے کے بعد کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں…