Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ہندو شرپسندوں کی چرچ میں توڑ پھوڑ کے بعد کشیدگی میں اضافہ

بھارتی پنجاب: شرپسندوں کی جانب سے تین منزلہ چرچ اور مذہبی علامتوں کی توڑ پھوڑ  کے بعد بھارتی پنجاب کےضلع ترن تارن میں کشیدگی پھیل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرپسندوں نے سیکورٹی گارڈ کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنانے کے بعد پادری کی گاڑی…

اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک

کاتالونیا: اسپین کے شہر کاتالونیا میں طوفانی ژالہ باری  سے ایک بچی ہلاک متعد دافراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ اس…

سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گوربا چوف چل بسے

 ماسکو: سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  گوربا چوف طویل عرصے سے بیمارتھے۔ گورباچوف نے امریکا کے ساتھ سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ریاست اورپارٹی کےاعلی…

عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے، ایران

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی طاقتوں سے2015 میں کیا گیا معاہدہ بحال کرنا اس وقت تک بے فائدہ ہوگا…

امریکی فورسز کے انخلا کا1 برس مکمل،کابل میں جشن

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کے ایک برس مکمل ہونے پر کابل میں جشن منایا جارہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طالبان کے زیرانتظام حکومت کی جانب سے دارالحکومت کابل کو سجایا گیا ہے۔ شہر کی سڑکوں پر امریکی فورسز کے انخلا کا ایک…

میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

روس کے سابق صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں ماسکو میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق روسی خبر رساں اداروں نے بتایا ہے کہ میخائل گورباچوف طویل عرصے سے شدید بیمار اور زیرعلاج تھے۔ ان کا انتقال 30 اگست بروز منگل کی شام…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے ناگہ بل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید…

کدو کی کشتی اور نیا ریکارڈ

سنڈریلا کی کہانی میں تو کدوں ( Pumpkin ) کی گھوڑا گاڑی غالباً آپ کو یاد ہوگی مگر حقیقت بھی ایک شخص نے کدو کی بنی کشتی پر سفر طے کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کدو کی کشتی پر تن تنہا نبراسکا ( Nebraska ) سے تعلق رکھنے والے ہینسین نے 38…

جاپان کے نرسنگ ہوم میں کمسن بچوں کو ملازمتیں ملنے لگیں

جاپان میں نرسنگ ہوم نے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جاپانی شہر کیٹاک یوشہو میں نرسنگ ہوم نے بزرگوں کا دل بہلانے اور انھیں خوش رکھنے کے لیے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بچوں…

پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ اپیل وسطی اٹلی کے شہر L Aquila کے دورے کے دوران کی جہاں 2009 میں آنے…