Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بین الاقوامی پرواز کے دوران پائلٹوں کے درمیان ہاتھاپائی

فرانسیسی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز دو پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سرکاری ایئرلائن ایئر فرانس کی پرواز میں تعینات دونوں پائلٹس کے درمیان جھگڑا رواں برس جون میں ہوا تھا لیکن واقعے کی…

ویڈیو: ہاتھی نے پنجرے میں گرا بچے کا جوتا واپس لوٹا دیا

ہاتھی کو ایک عقلمند جانور سمجھا جاتا ہے اور یہ ویڈیو اس بات کو سچ ثابت کرتی ہے کہ واقعی ایسا ہی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک بہت ہی حیران کن ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی اپنے انکلوژر میں گرنے والا جوتا اپنی سونڈ…

امریکا میں پراسرار بیماری سے درجنوں کتے ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے کتوں میں ایک پراسرار بیماری پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ماہ کے دوران درجنوں کتے ہلاک ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی اور وسطی مشی گن کے کئی حصوں میں بیماری سے کتوں کی موت ہوئی ہے، متعدد ریاستی…

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ضبط دستاویزات کا جائزہ لیں گے،ہوم سکیورٹی

واشنگٹن امریکی قانون سازوں کو لکھے گئے خط کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات کے حوالے سے ممکنہ قومی سلامتی کے خطرات کا جائزہ کے بارے میں سوچ رہے یہیں۔ امریکی داخلی سلامتی کی ایجنسی…

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ریاض سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا…

فرانس ،الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ناقابل واپسی پیش رفت کا عہد

پیرس فرانس کے صدرعمانوایل ماکرون اوران کے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون نے دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت کی ایک نئی، ناقابل تلافی حرکت کے اعلامیے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرماکرون کے دورے کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ…

یوکرینیوں کوروس میں قیام اورکام کرنے کی اجازت کے حکم نامے پرصدرپوتین کے دست خط

ماسکو روسی صدر ولادی میرپوتین نے کریملن کی جارحیت کے بعد روس میں داخل ہونے والے یوکرینیوں کوغیر معینہ مدت تک ملک میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کے حکم نامے پر دست خط کردیے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اب تک یوکرین کے لوگ 180 دن کی مدت کے…

امریکا کا ترکیہ میں پاپ اسٹارکی گرفتاری اورعدالتی سنسرشپ پراظہارِتشویش

واشنگٹن امریکا نے ترکیہ میں سنسرشپ اورعدالتی ہراسانی کے ذریعے اظہارِرائے کو محدود کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ میں گذشتہ جمعرات کو پاپ گلوکارہ گلسن کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ان پرمنافرت پھیلانے اورنفرت پر…

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر میزائل حملے میں 25 شہری ہلاک

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر میزائل حملے میں 25 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر مشرقی یوکرین میں روسی میزائل حملے میں 25 شہری ہلاک اور…

روس سے تجارت، امریکا کی ترکیہ پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

اسلام آباد: امریکا نے روس سے تجارتی تعلقات  رکھنے کی صورت میں ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ترکیہ کی بڑی کاروباری شخصیات اور اداروں کو ایک خط بھیجا گیا ہے جس میں روس سے…