Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب؛ حجاج اب واجبات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی کی یکشمت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لیے چند اہم فیصلے کیے ہیں۔ حج…
برطانوی تحقیقاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
لندن: برطانوی تحقیقاتی ادارے اسٹاک وائٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کرکے نئی دہلی کا مکرہ چہرہ بے نقاب کردیا۔
اسٹاک وائٹ انویسٹی گیشزنے 21-2020 کے درمیانی عرصے میں بھارتی فورسز کی جانب سے…
تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا
بنکاک: تھائی لینڈ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت کی آئینی درخواست پر وزیراعظم پرایوت چان او چا کو معطل کر دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں وزیراعظم کے عہدے 8 سالہ مدت مکمل ہونے پر ان کی معطلی کے لیے اپوزیشن جماعت کی درخواست…
طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی
کابل: طالبان رہنما ذبیح اللّٰہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم وہ بدستور بطور حکومتی ترجمان کام کرتے رہیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب…
بجلی کا بحران؛ بنگلادیش کا اسکول اور دفتری اوقات کار میں کمی کا فیصلہ
ڈھاکا: بجلی کے بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بنگلا دیش نے اسکول اور دفتری اوقات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں بجلی کا شدید بحران ہے اور متعدد علاقوں میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی…
“سستی معیشت کا انجن” کولمبیا میں world laziness day پر انوکھی پریڈ
کولمبیا کے باشندوں نے سستی کے عالمی دن (world laziness day) کے موقع پر بستروں پر لیٹ کر مارچ کیا۔
کولمبیا میں یہ مارچ 1985 سے ہر سال میڈیلن کے جنوب میں واقع میونسپلٹی ایٹاگی میں منعقد کیا جاتا ہے جس کا مقصد سستی کی حوصلہ شکنی نہیں…
سنگاپور نے ہم جنس پرستوں کے تعلقات پر پابندی کا قانون ختم کردیا
سنگاپور میں ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پر عائد پابندی کا قانون ختم کردیا گیا۔
سنگاپور کے وزیراعظم لی ہیسین لونگ نے قومی ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پرپابندی کے قانون کو منسوخ کرررہی ہے جس سے…
بھارت میں طوفانی بارشوں کے بعد مختلف ریاستوں میں ریڈ الرٹ
بھارت کی 5 ریاستوں میں غیر متوقع طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
بھارت کی 5 ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، اتر پردیش، ہماچل اور بہار میں گزشتہ 2 روز سے بارش ہو رہی ہے۔
ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف علاقوں میں 2 روز…
کربلا: لینڈ سلائیڈنگ سے مزار پر موجود 7 زائرین جاں بحق
عراق کے شہر کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مزار کو نقصان پہنچنے کے نتیجے میں 7 زائرین جاں بحق ہوگئے۔
مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ مزر کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے بھاری مشینری کی مدد سے ریسکیو آپریشن…
2040 تک 44 ملکوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2040 تک 44 سے زائد ممالک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
انسٹیٹیوٹ فار دی اکنامک ریسرچ یونیورسٹی آف بون جرمنی میں ڈاکٹریٹ کے طالب علموں کی ریسرچ کے مطابق 2025 تک دنیا کے 48 ممالک میں 2.8 بلین سے…
