Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون

گجرات میں مسلم کش فسادات کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی بلقیس بانو نے سفاک مجرموں کی رہائی کو ناقابل تلافی صدمہ اور دل چیر دینے والا دکھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج انصاف کی ہار ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2002 کو گجرات…

بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا

  واشنگٹن: بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک صحافی کے…

روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان

 ماسکو: روس کی آبادی میں مسلسل کمی کے باعث صدر ولادیمیر پیوٹن نے 10 یا اس سے زائد بچے پیدا کرنے والی خواتین کو خصوصی اعزاز اور خطیر رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا ہے کہ 10 یا…

سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا

ریاض: سعودی عرب میں برقع پوش خاتون کی گانا ریکارڈ کراتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اکثر صارفین نے کڑی تنقید کرتے ہوئے خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا جب کہ کچھ نے خاتون کی ہمت افزائی بھی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی عرب کے…

امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ

ہیرسبرک: امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف ’کِڈز…

فٹبال اسٹیڈیم کے درمیان میں سے گزرنے والی ریلوے لائن

کرکٹ اسٹیڈیم میں درخت کی موجودگی کے بارے میں آپ نے تو سنا ہی ہوگا، تاہم یورپ میں ایک ایسا فٹبال اسٹیڈیم بھی ہے جس کے درمیان میں سے ریلوے لائن گزرتی ہے۔  جی آپ نے بالکل درست پڑھا، یورپی ملک سلوواکیہ کے ایک فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں نہ صرف…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی بس کھائی میں جاگری، 7 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلگام کے قریب بھارتی پولیس کی بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 7 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور تبت کی سرحدی پولیس (ITBP) اہلکاروں سمیت 39 سیکورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی ایک بس سڑک…

میانمار : آنگ سانگ سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید

میانمار کی فوجی عدالت نے ملک کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی جس سے ان کی ابتدائی 11 سال قید کی سزا بڑھ کر 17 سال ہوگئی ہے۔ 77 سالہ آنگ سانگ سوچی کو گزشتہ سال یکم فروری میں فوج نے بغاوت کے ذریعے ان…

نیو میکسیکو: 4 مسلمانوں کے قتل میں باپ، بیٹا ملوث ہو سکتے ہیں، پولیس

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ 4 مسلمان مردوں کے قتل میں مرکزی ملزم کا بیٹا بھی ملوث ہوسکتا ہے، جس نے ریاست کے سب سے بڑے شہر میں امریکی مسلم برادری کو ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق…

امریکی خاتون اول کورونا کا شکار ہوگئیں

 امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی شام کئے جانے والے ٹیسٹ میں امریکی خاتون اول کی کورونا ٹیسٹ روپورٹس مثبت آئیں۔ ترجمان امریکی خاتون اول الزبتھ الگزینڈر کے مطابق کورونا سے…