Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی؛ درجنوں ہلاک
متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نگورنو کاراباخ میں…
بھارت میں ای بائیک کے شو روم میں آگ لگ گئی،خاتون سمیت8 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک بائیک کے شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای بائیکس کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد…
آنجہانی ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ ادا کرنے والا شخص گرفتار
مکہ مکرمہ: سعودی پولیس نے ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اس شخص کی…
کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی
ہملٹن: ایک ہی ملزم کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں…
بل گیٹس کی غذائی بحران پر قابو پانے کے لیے’جادوئی بیج‘ کی دلچسپ تجویز
واشنگٹن: دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے دنیا کو نبرد آزما سب سے اہم مسئلے غذائی…
دنیا بھر کے 5 کروڑ افراد جدید غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 2021 میں 5 کروڑ لوگ جدید غلامی کی زندگی گزار رہے تھے، ان میں سے 2 کروڑ 80 لاکھ جبری مزدور اور 2 کروڑ 20 لاکھ جبری شادیوں میں پھنسے ہوئے تھے۔
آئی ایل او کی پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ…
شاہ چارلس کا پارلیمنٹ سے اولین خطاب میں ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے…
ملکہ برطانیہ کے ملبوسات سے متعلق چند دلچسپ حقائق
ملکہ الزبتھ دوم ہمیشہ منفرد انداز میں ڈیزائن کیے ملبوسات پہنے نظر آتی تھیں، ان ملبوسات کو دیکھ کر آرام سے پہچانا جاسکتا تھا کہ یہ ملکہ کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔
اپنے دورِ اقتدار کے دوران ملکہ نے تقریباََ ہر رنگ کے منفرد لباس…
سعودی عرب سے بات چیت کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں، انہوں نے تعلقات میں بہتری کے لیے ریاض کو تعمیری سوچ اپنانے کا کہا۔
ایک نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
امریکا کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے رکن پارلیمان شیلا…
