Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا

زیارت 31اکتوبر :۔ ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا،اجلاس میں ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹرمقبول کاکڑنے بریفنگ دی اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد علی کاسی اور تمام محکموں کے افسران…

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم…

کوئٹہ 31اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے محکمہ زراعت کی پیداواری صلاحیتوں کو بڑھاتے ہوئے کسانوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام…

محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر…

کوئٹہ 30اکتوبر :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑ ی نے کہاکہ محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر تمام ضروری اقدامات اُٹھا ئیں جائے گے ۔ملازمین…

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ صالح محمد ناصر نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی تمام ترقیاتی منصوبوں کی…

کوئٹہ 30اکتوبر :۔سیکریٹری لوکل گورنمنٹ صالح محمد ناصر نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیاری تعمیر کو بھی یقینی بنایا جائے ان خیالات اظہار انہوں نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک بریفنگ میں شرکت…

موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تعلیمی اداروں کے مالی مسائل کے حل…

کو ئٹہ 30اکتوبر :۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تعلیمی اداروں کے مالی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے اور ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے اس حوالے…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل حساس معاملہ ہے ذمہ داران کو کسی…

کوئٹہ 30اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل حساس معاملہ ہے ذمہ داران کو کسی صورت بھی معاف نہیں کریں گے یہ ہمارے صوبے کا معاملہ ہے ۔صوبائی حکومت کا مقصد مجرم کو پکڑ نا اور یونیورسٹی کی ساکھ کو بحال…

پی پی ایچ آئی بلوچستان کا چھٹا سالانہ جنرل اجلاس زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر منیر احمد بادینی پی پی…

کوئٹہ 30اکتوبر :۔پی پی ایچ آئی بلوچستان کا چھٹا سالانہ جنرل اجلاس زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر منیر احمد بادینی پی پی ایچ آئی ہیڈ آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی پی ایچ آئی بلوچستان عزیز احمد جمالی، بورڈ ممبرز…

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغرنے کہا کہ اقلیتی برادری ہمارے معاشرے کااہم حصہ ہے جن کو صوبے…

کوئٹہ30اکتوبر۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغرنے کہا کہ اقلیتی برادری ہمارے معاشرے کااہم حصہ ہے جن کو صوبے میں مکمل آزادی اور یکساں حقوق حاصل ہے اقلیتی برادری ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرتی رہی ہے اور وہ ہر…

تاجروں کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال، چھوٹے بڑے بازار بند

اسلام آباد :  ملک بھر میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ، تاجروں نے حکومتی پالیسیاںتبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبات کی عدم…

پاک بحریہ کا بلوچستان میں مفت میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ

ڈام:  بلوچستان میں پاک بحریہ کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں 700 سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بلوچستان کے گا وں ڈام میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں سمیت مختلف امراض کے ماہر…