Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان حکومت دہشتگردی ،ریاست مخالف سرگرمیوں کے علاوہ قید قیدیوں کوعام معافی دینے کا اعلان کرے،حاجی…

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے کی جیلوں میںماسوائے دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے علاوہ قید قیدیوں کوعام معافی دینے کا اعلان کرے

ذخیرہ اندوزوں نے صوبے میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے ،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑنے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں یہاں ہمیں اپنے گناہوں سے توبہ کرنی چاہئے وہیں ذخیرہ اندوزوں نے صوبے میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے…

تفتان سے زائرین کو ملتان لانے والے 80ڈرائیورز کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

کوئٹہ(آن لائن)قرنطینہ سینٹر میں تفتان سے زائرین کو ملتان لانے والے بس ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی76 ڈرائیورز کی رپورٹ منفی، جبکہ 4 ڈرئیورز کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں انفرادی اور مجموعی طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،وزیر…

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں انفرادی اور مجموعی طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،وطن کی حفاظت اور ترقی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،

کروناوائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ،نصیب اللہ مری

کوہلو(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور ممبر صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کروناوائرس کے ایک مہلک وبائی مرض ہے جس سے نمٹنے کے لئے سب نے مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہے

عوامی نمائندے اپنے الیکشن کیمپ ہنگامی طور پر دوبارہ بحال کردیں ،امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ

کوئٹہ( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ عوامی نمائندہ اپنے الیکشن کیمپ ہنگامی طور پر دوبارہ بحال کردیں اپنے اپنے حلقے کے ووٹرز کو away Take کیلئے گاڑی،ایندھن،کھانا،پینا اور ٹینٹ فراہم…