Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تفتان میں 600 کمروں کا آئسولیشن سینٹر بنا رہے ہیں، 2 روزمیں مزید قرنطینہ سینٹرز بنائیں گے، چیئر مین…

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ تفتان میں 600 کمروں کا آئسولیشن سینٹر بنا رہے ہیں، 2 روزمیں مزید قرنطینہ سینٹرز بنائیں گے۔

چمن میں پاک افغان سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے بحال

چمن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چمن میں پاک افغان سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کی گزشتہ روز کلیئرنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا جس کے بعد اب باب دوستی سیمال بردار ٹرک افغانستان میں داخل…

بلوچستان ہائی کور ٹ کا بچی اغواء کیس میں سرفراز بگٹی کو بچی کی معاونت میں کردار ادا کرنے کا حکم

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ میں سینیٹرمیرسرفراز بگٹی کی بچی اغواء کیس میں ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی ، اس موقع پر سینیٹر سرفراز بگٹی عدالت میں پیش ہوئے

وفاقی اورصوبائی حکومتیں ملکر تفتان میں موجود افراد کو فضائی راستوں سے انکے متعلقہ صوبوں میں منتقل…

کوئٹہ (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ تفتان سے باراستہ سڑک زائرین کی دوسرے صوبوں کو منتقلی خطرنا ک عمل ہے جس سے پورے کے دیگر حصوں میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ موجود ہے ،وفاقی اورصوبائی…

کوئٹہ،شیخ زید ہسپتال کے اذئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا

کوئٹہ (این این آئی) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا…