Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لاک ڈاون کا فیصلہ مجبوری ہے لوگ اپنی اور بچوں کی زندگی سے زیادہ شاپنگ کو اہمیت دےرہے ہیں ۔ لیاقت…
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے موجودہ صورتحال گزشتہ سال مئی اور جون کی طرح خطرناک ہوگئی ہے ہم نے 8 مئی سے 16 مئی تک لاک ڈاون کا فیصلہ باعث مجبوری کی ہے…
گلستان کو پھولوں کا گلدستہ اورامن کا گہوارہ بنائیں گے،چیف سیکرٹری
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ گلستان کو واپس پھولوں کی سر زمین اور امن وآتشی کا گہو ارہ بنانے کیلئے تمام دستیاب حکومتی وسائل کو بروئے کار لائیں گے ۔ اب حالات بدل گئے ہیں تمام حکومتی اداروں کی خدمات آپ کے لیے ہیں…
صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی مستونگ میں پر پولیس موبائل پر فائرنگ پر شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ : صوبائی وزیرداخلہ کا پولیس اہلکاروں کی شہادر پر دکھ اور افسوس کا اظہار صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت بہادر…
مارگٹ , تربت ومستونگ میں حملے قابل مذمت ہیں،بشری رند
کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گز شتہ روز مارگٹ , تربت و مستونگ کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی شہادت پر گہر ے رنج وغم اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے…
عالمی وباء سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لئے شہری27 رمضان پرخصوصی عبادات کریں، بشریٰ رند
کوئٹہ : صوبائی دارلحکومت سمیت بلوچستان بھر میں کل یوم توبہ و استغفار منایا جائیگا بشریٰ رند کا کہناہےکہ عالمی وباءسے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے شہری 27رمضان المبارک کے موقع بر خصوصی عبادات کریں
عوام کی مدد کے بغیر عالمی وبا پر قابو پانا ممکن…
بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق
کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سوراب میں انجیرہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی ٹوڈی کار مخالف سمت سے آنے والی مزدا…
امن کی بحالی میں سول سوسائٹی کا کلیدی کردار ہے ، ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اورنگ زیب بادینی نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی اور شہر میںبسنے والے افرادکردار امن وامان کے قیام اور دیگر مسائل کے حل کے لئے انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کی جانب سے مصالحتی کمیشن کا قیام نہ صرف…
بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ…
بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا
بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نےایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں 3 روز کے دوران کورونا سے 7 افراد انتقال کرگئے، 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے138 مریض سامنے آگئے۔
اس دورانیے…
غیر ضروری کاروبار پر پابندی ہوگئی۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
ویب ڈیسک کے مطابق چاند رات کو غیر ضروری دکانیں بند رہیں گے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی شہریوں سے گزارش ہے کہ عید پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی عید پر تمام تفریحی مقامات پر پابندی عائد ہوگئی۔…
