Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس روزی خان بڑیچ سے حلف لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے ججز جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس عبدالحمید بلوچ سے حلف لے رہے ہیں۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں ہونے والی اس سادہ پروقار تقریب میں بلوچستان…
احتساب بیورو بلوچستان کا کرپٹ عناصر کے خلاف بے لا گ احتساب
ویب ڈیسک کے مطابق قومی احتساب بیورو بلوچستان نے کرپٹ عناصر کے خلاف بے لا گ احتساب کے تحت اپنے قیام سے لیکر اب 13000شکایات پر کام کرتے ہوئے1500سے زائد کیسز کی انکوائریز/ تحقیقات کیں، 500سے زائد افراد کو گرفتار کیا، 34ارب روپے مالیت کرپشن…
بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان…
گزشتہ روز سریاب میں شکارہونے والے شہید نوجوان فیضان جتک کا نماز جنازہ ادا کی گئی
ویب ڈیسک کے مطابق گزشتہ روز سریاب میں شکارہونے والے شہید نوجوان فیضان جتک کا نماز جنازہ ادا کی گئی
جس میں قبائلی و سیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔
مولانا حافظ حمداللہ نے گزشتہ روز سریاب روڈ واقعہ کی مذمت
ویب ڈیسک کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ حمداللہ نے گزشتہ روز سریاب روڈ پر ایگل سکواڈ کی جانب سے ایک نوجوان طالب علم فیضان جتک کی شہادت پر دلی درد و غم کااظہار کرتے…
کیچ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ
ویب ڈیسک کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ۔ علاقائی ذرائع بتارہے ہیں کہ پورا علاقہ دھماکوں اور گولیوں کی آوازوں سے گونجتا رہا۔ حملے کے فورا بعد ہیلی کاپٹر مذکورہ مقام پہنچ گئے ہیں اور فوجی نفریوں کو بذریعہ…
ثناء بلوچ پوری رات فیضان کے قاتلوں کی گرفتاری تک پولیس تھانہ میں موجود رہے
ویب ڈیسک کے مطابق بی این پی کے رہنما واجہ ثناء بلوچ و میر اختر لانگو پوری رات اسپتال میں شہید فیضان کے قاتلوں کی گرفتاریکاروں کی گرفتاری تک موجود رہے
بلوچستان ہیلتھ کارڈ منصوبے کے اجراء پر کام شروع کردیا گیا ہے ، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ منصوبے کے اجراء پر کام شروع کردیا گیا ہے اس منصوبے سے ہر شخص کو نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات مہیا ہونگی ،یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی،…
سردار صالح بھوتانی کی ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات
کوئٹہ : صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کی اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق منگل کو صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر ملک…
گاڑیوں کے کالے شیشے غیر ضروری مسلح گارڈز کے جتھوں کیخلاف کارروئی کی جائے , بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے کوئٹہ شہر میں ٹریفک مسائل ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس ، کالے شیشے کے استعمال ، غیر ضروری مسلح گارڈز اور ہوائی فائرنگ سے متعلق دائر…
