Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کورونا:بلوچستان میں عید کے موقع پر تمام تفریحی مقامات بند ، اجتماعات پر پابندی ہوگی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز راناکے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور حفاظتی اقدامات میں وسعت سمیت دیگر اہم امور سے متعلق ساتویں کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے حکام کا…

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے پہلے کسی بھی دور میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے محترمہ بشریٰ رند

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبے میں گڈ گورنس سمیت صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کررہی ہے سابقہ صوبائی حکومتوں…

ژوب : افغان سرحد سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

ژوب  : افغان سرحد سے دہشتگردوں کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی جانب سے دہشتگردوں کی فائرنگ کا فوری جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منزہ کئی سیکٹر ضلع ژوب میں پیش آیا۔ ایف سی اہلکار سرحد…

آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے،مولانا قادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے سنئیر نائب امیر مولناعبدالقادر لونی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن ، انتخابی اصلاحات شفاف انتخابی نظام اور جمہوریت کی استحکام کے لیے ناگزیر ہوچکا ہے آزادنہ شفاف انتخابات ہی ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے…

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت معاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیپ اور ان کیپ، نئے پی ایس ڈی پی، زیرو یوٹیلائزیشن، 107 ترجیحی ترقیاتی منصوبے اور گزشتہ ادوار کی ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ صوبائی حکومت کے دور میں تکمیل سمیت دیگر امور کا…

پی آئی اے روزانہ کی بنیاد پر کوئٹہ سے سروس کا آغاز کرے , قدوس بزنجو

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاکستا ن انٹرنیشنل ایئر لائن اور سیرین ایئر لائن کوئٹہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر فلائٹ آپریشن شروع کریں اور کرایہ کم سے کم رکھا جائے، کوئٹہ…

صحافی اپنے قلم کو معاشرے کی اصلاح کیلئے نیک نیتی سے استعمال کریں ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے اپنی جاری کردہ پیغام میں 3 مئی یوم صحافت کے حوالے سے کہا ہے کہ صحافت کو ملک کا چوتھا ستون اس لئے کہا جاتا ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف صحافت کی بدولت عوام کے مسائل کی نشاندہی ہورہی…

یوم حضرت علی کے جلوس پر پابندی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں درست نہیں ،…

کوئٹہ  : حکومت بلو چستان کے تر جمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف عد م اعتماد کی تحریک لا نے کی با تیں درست نہیں ہیں اگر ایسا ہے تو وہ لو گ جو تحریک کی با تیں کر رہے ہیں سا منے کیوں نہیں آتے وزیر اعلیٰ جام کما ل خان بہتر…

سردار صالح بھوتانی سے صوبائی وزارت كا قلمدان واپس لے ليا، ذرائع

وزيراعلی بلوچستان جام كمال خان نے صوبائی وزير بلديات سردار محمدصالح بھوتانی سے وزارت كا قلمدان واپس لے ليا ہے۔ تاہم اس کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں۔ ذرائع كا کہنا ہے کہ گزشتہ روز وزيراعلی بلوچستان نے  بلوچستان عوامی پارٹی ( بی پی اے) كے…

کوئٹہ : ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائےگا،ڈپٹی کمشنرمیجر ریٹائرڈ اورنگزیب…

کوئٹہ  :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے دوران اس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ماسک کو لازمی قرار دیتے ہوئے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بلا وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ماسک نہ…