Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے طول وعرض میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرینگے، وزیراعلیٰ جام…

کوئٹہ (آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت فیڈرل پی ایس ڈی پی اسکیمات پر پیشرفت اور بجٹ 22-2021 کی تیاری سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز…

بلوچستان میں کرونا وبا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ہے، میر ضیاءلانگو

کوئٹہ (آن لائن )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وبا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اس ضمن میں کورونا وباءکا پھیلا¶ روکنے کیلئے عوام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے…

گورنر بلوچستان امان اللہ یٰسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مئی کو طلب کرلیا

کوئٹہ (آن لائن )گورنر بلوچستان امان اللہ یٰسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مئی کو طلب کرلیا ہے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل (A)109کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا…

صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے جام کمال خان کو اسمبلی میں تمام حامیوں کی حمایت حاصل ہے۔ہم ہر محاظ پر جام کمال خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔تبدیلی کی باتیں صرف پروپیگنڈہ…

حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم قرار دے دیا اور نادرا کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دیاہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا…

وزیر اعلیٰ نے تین سال میں جتنے ترقیاتی کام کئے ان کی مثال تک نہیں ملتی، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال نے بطور وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی ولولہ انگیز اور متحرک قیادت سے بلوچستان بھر میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں وزیر اعلیٰ نے تین سال میں جتنے ترقیات کام کئے ان…

بلوچستان ہاؤس نے نادہندگان کی فہرست شائع کردی، صوبے کے اکثر سیاستدان شامل

کوئٹہ  : حکومت بلوچستان کا اسلام آباد ہاؤس میں کیمپ آفس، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو، ارکان سینیٹ قومی و صوبائی اسمبلی سرکاری افسران سیاسی شخصیات سمیت 603افراد بلوچستان ہاؤس اسلام آبا د کے 2کروڑ روپے سے زائد کے نادہند نکلے،…

وزیراعلی بلوچستان میں صلاحیت نہیں کہ سب کو ساتھ لے چلیں وزراء جلد استعفیٰ دینگے، سردار صالح بھوتانی

لسبیلہ : سابق صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی حب آمد۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں ہیں البتہ کچھ وزراء وزیر اعلی کے ساتھ خوش نہیں ہیں کیونکہ…

بلوچستان کو ماضی کی حکومتوں نے نظر انداز کیا ، عارف علوی

اسلا م آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر صدر مملکت کا…

سرکاری ہسپتالوں میں 24گھنٹے بلا تعطل آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائی جائے، نوارالحق بلوچ

کوئٹہ  :  سیکرٹری صحت نور الحق بلوچ کی صدارت محکمہ صحت بلوچستان کے اعلی افسران کا اجلاس ای پی آئی کے آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری صحت غلام فاروق مری , ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کاسی ، ایم ایس بی ایم سی…