Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے ، جام کمال خان
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہدایت کی ہے کہ بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے یہ ہدایت انہوں نے ہائر ایجوکیشن سیکٹر، اضلاع میں ہائر سیکنڈری اسکولز کے قیام اور لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق امور پر پیشرفت کے حوالے…
کوئٹہ:(کیسکو)کا تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع…
کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے تمام سرکاری اورنجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں تمام سرکاری و نجی نا دہندگان کو بلوں کی ادائیگی سے متعلق نوٹسز بھی جا ری کئے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کاروائیوں کا آغاز
کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف دوبارہ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا،نیو سبزل روڈ میں وسیع اراضی پر اگائی گئیں گوبھی، دھنیا،پودینہ، پیاز اور سلاد کی فصلیں ٹریکٹر چلاکر تلف جبکہ متعدد مقامات پر…
ایرانی سرحد پر فورسز کا مری بلوچوں سے نامناسب رویہ برداشت نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت میں مری آباد یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بارڈر بندش کسی صورت قبول نہیں تیل کاروبار پر بندش کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ایران بارڈر سے مکران اور…
بلوچستان میں فعال حکومت کی ضرورت ہے،ترجمان صالح بھوتانی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی کارکردگی سے عوام مطمئن نہیں ہیں صوبے میں ایک ایسی حکومت کے قیام کی ضرورت ہے جو موجودہ حکومت سے زیادہ فعال اور بہتر…
نوکنڈی تاماش خیل شاہراہ پر کام شروع کر دیا گیا، عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوکنڈی تاماش خیل 103 کلومیٹر شاہراہ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماشو خیل سے پنجگور 200 کلومیٹر شاہراہ کا تفصیلی ڈیزائن تیار…
ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی مجموعی شرح 5 فیصد سے کم ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے البتہ ملک کے کچھ اضلاع بشمول صوبہ سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 ہزار 84 افراد…
بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے , سعید ہاشمی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اورسینیٹر سعیداحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے پارٹی کے اندر اختلافات ہوتے رہتے ہیں جنہیں مل بیٹھ کر حل کرلیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک، وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی
کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطحی و جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گی۔
وادی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں محکمہ موسمیات کے آج صبح ریکارڈ کیے جانے والے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ…
بلوچستان میں نایاب جنگلی حیات کے حوالے سے تاریخی پیشرفت
کوئٹہ سے ملحقہ ہزار گنجی نیشنل پارک میں پرشین لیپرڈ کا جوڑا دریافت،چیف کنزرویٹو آفیسر وائلڈ لائف کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے کوہ چلتن میں لی گئی نایاب تندوے کی تصاویر جاری کردیں کوئٹہ:پرشین لیپرڈ کی یہ نسل دنیا میں تیزی سے معدومی کا…
