Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

باہمی احترام، مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ناگزیر ہوچکا ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور اظہار رائے کا پورا حق دینے کا ضامن ہے اور مذکورہ آئین مذہبی بنیادوں پر کسی کے ساتھ کسی قسم کا…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ مو سمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں موسم…

بلوچستان میں نئے کالجوں کو سوچ سمجھ کر بنایا جائے گا، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اس سال بلوچستان میں نئے کالجوں کو بہت مختلف زیادہ سوچ سمجھ کر اور معیار کے ساتھ بنا نے کا منصوبہ ہے ، یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ الحمد اللہ…

بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ بنانے پر غور ہو رہا ہے ، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد :  پاک فضائیہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ (ایئر بیس) بنانے پر غور ہوررہاہے تاہم ان خبروں کی تردید کردی ہے کہ یہ ایئر بیس امریکہ کے لیے بنایا جا رہا ہے یا ان کے حوالے کیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کے…

جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت مضبوط ہے ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے گزشتہ روزان کے آفس میں رکن صوبائی اسمبلی اصغر ترین اور شاہینہ کاکڑنے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن وامان پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر داخلہ نے اس موقع پر…

کوئٹہ: بجٹ کے اعلان سے قبل ہی آٹا، چینی، دالوں سمیت اشیائے خورونوش مہنگی

کوئٹہ  : کوئٹہ میں غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا، بجٹ کے اعلان سے قبل ہی آٹا، چینی، دالوں سمیت روز مرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کوچھونے لگیں۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مہنگائی کا بڑھتے ہوئے طوفان…

ہانیہ عامر سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے ناراض

کراچی  :  انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے سٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا سوشل میڈیا کے ذریعے کیسے ہمارے معاشرے میں تبدیلی نہیں آسکتی؟انہوں نے انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے سوال کیا کہ پھر آپ یہاں کیا کررہے ہیں؟ اگر یہاں تبدیلی رونما…

نیب بلوچستان کی گذشتہ تین سالوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ، چیئرمین جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن)قومی احتساب بیورو کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں نیب بلوچستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال…

حکمران بنکروں میں چھپ جائیں، ہمارے لئے سرحد کھول دیں اسرائیل سے خود نمٹیں گے، غفور حیدری

اسلام آباد : سینٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملہ ایوان میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا،اسرائیل نے چھوٹے بچوں تک شہید کر دیا،تمام تر جبر کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز ادا…

مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں،صالح بھوتانی نے جذبات میں اکر فیصلہ کیا،جام کمال

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سردار صالح بھوتانی کی مزید استعفوں کی پیشن گوئی رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں سردار حالح بھوتانی نے جذبات میں آکر فیصلہ کیا تاہم پریس کانفرنس میں ہونے والی…