Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ملک دشمن عناصر امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی عارف محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر داخلہ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم کی صحافت کے شعبہ کیلئے خدمات کو…

بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ گروپس کا حصہ بنے پر پابندی کے خلاف بلوچستان ہائی میں…

کوئٹہ : کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے کی کوئٹہ: سرکاری ملازمین کیلئے میڈیا کے استعمال کے حوالے سے قوانین موجود ہیں۔ جس پر عمل درآمد کرنا سرکاری ملازمین کیلئے لازمی…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کر دی گئی۔ رکن اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ قرارداد کی 33 ارکان نے حمایت کی، اراکین نے اپنی نشستوں…

جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی، تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے…

کھیل ختم ہوگیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے ، جان جمالی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر جان محمد جمالی کا کہنا ہے کہ کھیل ختم ہوگیا ہے اور جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے۔ چیف آرگنائزر بی اے پی جان محمد جمالی نے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ایک ہفتے پہلے جام کمال کو کہا تھا کہ…

پنجگور، پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی بے روزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

پنجگور: پنجگور ملک کے دیگر حصوں کی طرح پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی بے روزگاری بدامنی بارڈر کی بندش بجلی اور گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ریلی اور مظاہرہ ریلی کی قیادت پی ڈی ایم پنجگور کے مقامی قیادت میر نزیراحمد بلوچ حافظ محمد…

ہرنائی ،ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

ہرنائی : پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا جہاں پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی میں…

ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی، 36 ارکان موجود جبکہ 4 مزید اسمبلی آئیں گے

کوئٹہ :  ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی۔اجلاس میں 36اراکین شریک،عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے لیے 33ووٹ درکار ہے۔ اجلاس کے بعد بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کافی دنوں سے سیاسی…

بلوچستان / سیاسی بحران : وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان وزیراعظم وزیراعلی نواب جام کمال خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع وزیراعظم عمران خان کادورہ کوئٹہ انتہائی اہمیت کا حامل بی اے پی پارلیمانی گروپ کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے…