Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعظم اراکینِ وفاقی کابینہ کی بلوچستان کے معاملات میں مداخلت روکیں، جام کمال

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے صوبے کے داخلی معاملات میں وفاقی کابینہ کے اراکین کی مداخلت روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’وزیر اعظم عمران خان سے…

پارٹیاں تبدیل کرنے والے بتائیں کہ انہیں اصولوں کی بھوک تھی یا اقتدار کی،سردار اختر مینگل

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ 25سال تک پارٹیاں تبدیل کرنے والے بتائیں کہ انہیں اصولوں کی بھوک تھی یا اقتدار کی ہوس تھی ۔یہ بات انہوں نے وزیر اعلی جام کمال خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے…

جام کمال نے استعفے کو تحریک عدم اعتماد کی واپسی سے مشروط کر دیا

گزشتہ روز صوبائی حکومت کے متعلقہ محکمے میں وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے استعفیٰ دینے اور گورنر بلوچستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کے اجراء کے لئے متعلقہ حکام کو الرٹ کر دیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے عین وقت پر استعفیٰ گورنر…

ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بے بنیاد پراپیگنڈا کیاجارہاہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ چار معزز اراکین اسمبلی کو غائب کئے جانے کے حوالے سے الزام کو یکسرمسترد کرتاہوں بدقسمتی سے ناراض اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے بیبنیاد پراپیگنڈا کیاجارہاہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو…

بلوچستان میں سیاسی درجہ حرارت میں مزید شدت آگئی

کوئٹہ  بلوچستان میں سیاسی درجہ حرارت میں مزید شدت آگئی ، لاپتہ قرار دیئے جانے والے 4اراکین اسمبلی گزشتہ روز منظر عام پر آنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے تو دوسری جانب الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی کے مستعفی…

وزیراعلیٰ بلوچستان عزت سے استعفیٰ دے کر چلے جائیں ، ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کی ناراض و اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کوئٹہ:وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ چل رہا ہے کوئٹہ: یہاں پہلے بھی آنا چاہ رہا ہے،نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: ہم پارٹی کے فیصلے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں ، آغاحسن بلوچ

اسلام آباد :  بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں۔ بلوچستان کی روایات ہیں ۔وزیراعلی کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ طرز حکمرانی کا ہے۔تحریک…

اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتما دہے، تو ووٹنگ تک انتظار کریں، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتماد ہے تو ووٹنگ تک انتظار کریں،رات گئے پارلیمانی لیڈر کیلئے درخواست پر انہی لوگوں کے دستخط ہیں جن کے بارے میں کہاجاتاہے کہ وہ غائب ہیں، ہر قدم…

جام کمال آئینی طور پر صوبے کے وزیراعلیٰ نہیں رہے : اپوزیشن لیڈر

کوئٹہ  : بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر 33اراکین اسمبلی نے ووٹ دیکر یہ فیصلہ کیا کہ جام کمال صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں ہے ہمارے…

ہم شہرکے امن وامان کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر کسی صورت نہیں چھوڑ سکتے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے مرکزی رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت 13 کے زخمی اور دیگر شہریوں…