Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر، مند اور پنجگور میں جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کا منصوبہ منظور
کوئٹہ : سی ڈی ڈبلیو پی نے گوادر، مند اور پنجگور بلوچستان میں جوائنٹ بارڈر مارکیٹ منصوبہ کی منظوری دیدی ہے۔
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا جس میں 60 کروڑمالیت کے 3 ترقیاتی…
گوادر ،بڑے پیمانے پر منشیات اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
گوادر : کسٹم حکام نےبڑے پیمانے پر منشیات اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا جیونی کے مقام پردو مختلف کارروائیوں میں زمین میں دفن بہترین قسم کی افیون اور ائس کرسٹل برامد کرلی اطلاع ملنے پر کسٹم کے عملے نے اس وقت چھاپہ جب منشیات کے…
موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، گورنربلوچستان
کوئٹہ :گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،دور افتادہ علاقوں کی ترقی وخوشحالی اور تعلیم کے مواقعوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے،دکی تا لورالائی روڈ کی تعمیر کے بعد جلد دکی کو طلباء وطالبات کو…
پشین،ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج
پشین : پشین میں نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہوا ہے پشین لیویز کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور قاسم خان کی لاش کلی ملک کٹا سے برآمد ہوئی ہے جس پر لواحقین نے ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ ہلاکت کیخلاف پشین یارو شاہراہ بند کرکے احتجاج…
سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کر دیا ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کردیا ہے جس کی وجہ آج سے ملک میں معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، ساڑھے 3سال سے ترقیاتی منصوبے نہ ہونے کی…
بلوچستان میں امن و امان کی صورت خراب نہیں کرنے دی جائے گی ، قدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے ضلع ہرنائی میں فائرنگ کے واقعہ میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے 3 محنت کشوں کے جان بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعہ میں ملوث عناصر کی…
ہرنائی میں فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق
ہرنائی: شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3…
مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ،اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ، وزیر اعظم نے غریب کش اور غریب دشمن پیکج کا اعلان کردیاجو کہ ریلیف نہیں بلکہ تکلیف پیکیج ہے ،…
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں حلقہ بندیوں کے لیے 6 سے 20 دسمبر تک نقشہ جات اور ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست…
حکومت نے انتہائی غیر پارلیمانی طریقہ سے قوانین منظور کرایا، عدالتی جائزہ لیا جائے ، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے حکومت کی جانب سے پار لیمانی اخلا قیات کو بلڈوز کر تے ہوئے قوانین منظو ر کروا نے کو پار لیمانی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بغیر بحث…
