Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے نوجوان تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے کھیلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرینگے صوبہ بھر میں سپورٹس کمپلیکس…

عالمی معیشتیں مدمقابل ہیں لیکن ہمیں اپنے قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے ، مولانا فضل الرحمٰن

کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج بھی دو بڑی عالمی معیشتیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں لیکن اس ماحول میں ہمیں اپنے قومی اور اجتماعی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے۔ کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے علما کنونشن سے…

کوئٹہ،جامعہ بلوچستان لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف دسویں روز بھی بند

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے دو لاپتہ طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف طلباء تنظیموں نے احتجاجاًجامعہ بلوچستا ن کا داخلی گیٹ بند کر دیا تھا اور امتحانات کا بائیکاٹ بھی کیا تھا، تاہم ان کے احتجاج کو آج دسواں روز ہو گیا ہے،…

کوئٹہ: ایل پی جی کی سرکاری ریٹ کی بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت ، شہری پریشان

کوئٹہ : وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، سرکاری ریٹ 220 مقرر جبکہ شہریوں کو 250 سے 280 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کی جا رہی ہے۔ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…

اے این ایف کی بلوچستان میں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

قلعہ عبداللہ : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلیجنس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر بلوچستان میں کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں واقع کلی حمیدزئی میں کی گئی جبکہ کارروائی کے نتیجے میں…

پیپلز پارٹی کے کارکناں اور عوام الیکشن کمیشن کے ساتھ بھر پور تعاون کریں ، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے عوام اور پارٹی کارکنوں کے نام اپنے جاری کردہ پیغام میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کوہدایت دی ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ملک بھر میں…

پی ڈی ایم کے 26نکات پر عملدرآمد ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی

کوئٹہ ،  پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری، عدلیہ اور میڈیا کی آزادی، جمہور کی حکمرانی،قوموں کی برابری پر مبنی حقیقی فیڈریشن، ایجنسیوں کی مداخلت کے بغیر شفاف غیر جانبدرانہ…

ناراض بلوچوں سے مذاکرات کر کے قومی دھارے میں لایا جائے ، آغاحسن بلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی آغاحسن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے لاپتہ طالبعلموں کو فوری طورپرمنظر عام پرلایا جائے۔ناراض بلوچوں سے مذاکرات کرکے انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جائے۔سردار…

کوئٹہ، شدید سردی آتے ہی گیس پریشر میں کمی آ گئی

کوئٹہ : کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کے سبب مختلف علاقوں میں مکین سخت مشکلات کا سامنا کررہے ہیں سریاب میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا موسم سرما شروع ہوتے ہی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر…

اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی وزراء کے پاؤں لڑ کھڑانا شروع ہو گئے ہیں ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر میں پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت کے وزراء کے پاوں لڑکھڑانا شروع ہوگئے ہیں ہو…