Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں بچوں پر تشدد کے ایک سال میں ایک ہزار کیسز:رپورٹ
بلوچستان میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم ’دانش‘ کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر ستمبر2021 کے دوران بلوچستان میں بچوں پر تشدد کے ایک ہزار دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 345 کیسز بچیوں جبکہ 657 واقعات لڑکوں کے…
لشکری رئیسانی کی یوسف رضا گیلانی و رضا ربانی سے ملاقات
متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے، لشکری رئیسانی کی بات چیت کوئٹہ , اسلام آباد : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ و سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضاگیلانی اورسابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اہم…
سلیکٹڈ حکومت سے نجات کا واحد راستہ پی ڈی ایم کی سیاسی اور جمہوری تحریک ہے ، نصراللہ زیرے
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ17نومبر کو مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی اور 2دسمبر کوخان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقائی یونٹوں کے زیر…
ظہور بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کر دی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے محکموں کے قلمدانوں سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قلمدانوں سے متعلق مشاورت جاری ہے جلد حتمی شکل دیکر سامنے لائیں گے۔گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر، وزیراعلیٰ نے استقبال کیا
کوئٹہ : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اعلیٰ شخصیات نے استقبال کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ خاتون اول بیگم ثمینہ علوی بھی ہیں۔
گورنر ہاؤس آمد پر بلوچستان کانسٹبلری کے…
کوئٹہ نواں کلی کے علاقے میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی
کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نواں کلی کےعلاقے میںدھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔
دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں…
بلوچستان،سردی میں اضافہ ، کوئٹہ منفی 2 ہوگیا
کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گردونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہوا…
کوئٹہ، دودھ 20 روپے مہنگا
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
20 روپے کے اضافے کے بعد وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہو گئی۔ڈیری فارمز ایسو سی ایشن کے مطابق کوئٹہ…
سبی میں زور دار دھماکہ
سبی : بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے…
اس معاشرے میں مرد اپنے آپ کو خواتین سے زیادہ لائق سمجھتے ہیں ، بشریٰ رند ،ماہ جبین شیران
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبیں شیران اور بشریٰ رند نے غیر ملکی نشریاتی ادارے (بی بی سی)سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی نئی کابینہ کو حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین…
