Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں ، سردار کھیتران
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان وصوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں یہ صوبہ رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان ہے لوگوں کی احساس محرومی کے خاتمے…
ایرانی سیکورٹی فورسز نے 84 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا
تفتان : ایرانی سیکورٹی فورسز نے 84 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو راہداری گیٹ تفتان میں لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے…
عمران خان کاوزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کوبلوچستان میں وفاقی میگاپر وجیکٹس پر جلد ازجلد اقدامات…
کوئٹہ / اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو وفاقی کابینہ میں بی اے پی کو مزید نمائندگی کی یقین دہانی کر ادی اور چمن تفتان باڈر پر بے روزگار افرادکو ترجیحی بنیا دوں پر اقدامات کیئے جائیں گے کوئٹہ…
ڈاکٹرز کو سڑکوں کی بجائے ہسپتالوں میں ہونا چاہیے : عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔
وزیراعلیٰ…
امید ہے کہ قدوس بزنجو عوام کے توقعات پر پورا اتریں گے ، ملک سکندر ایڈووکیٹ
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ کا خیر مقدم کیا ہے اور امید کا اظہار کیا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو اور ان کی ٹیم بلوچستان کے عوام کے توقعات پر پورا اتریں گے…
ڈسکہ الیکشن رپورٹ کے بعد عمران خان کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ وزیر اعظم کو ڈسکہ الیکشن جاری رپورٹ میں فردوس عاشق اعوان پنجاب اور وفاقی حکومت کو دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں میں ملوث قرار دینے…
17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا،جمعیت علما اسلام کے تمام ضلعی عہدیداران پر ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ مہنگائی مارچ کے خلاف عوام میں…
مہر گڑھ ورثہ مالی معاونت کیس، عدالت نے ریفرنس مزید کارروائی کیلئے ڈی جی نیب کو بجھوا دیا
کوئٹہ : مہر گڑھ ورثہ کی مالی معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے ملزمان کی درخواست سننے کے بعد ریفرنس کو مزید کارروائی کیلئے ڈی جی نیب کو بجھوا دیا۔
احتساب عدالت میں مہر گڑھ ورثہ کی مالی معاونت سے متعلق کیس کی سماعت میں سابق وزیر اعلی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا
کوئٹہ : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے نے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔دوسری جانب کوئٹہ…
کوئٹہ،اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ
کوئٹہ میں پاکستانی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے اور شہر میں دستیاب 120 روپے فی لیٹر کا ایرانی پیٹرول بھی 140 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ایک طرف تو اسمگل شدہ ممنوعہ پیٹرول کی…
