Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
عوامی خدمت ہمارا شیوہ ہے ، صالح بھوتانی
کوئٹہ : بلوچستا ن عوامی پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ہمارا شیوہ ہے بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں اور عوام کی دعاؤں سے یہاں تک پہنچے ہیں، پارٹی کارکنوں اور عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے عملی…
کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو ، 170 روپے کلو تک فروخت
کوئٹہ : کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں 160 روپے سے 170 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت ہونے لگی۔ یوٹیلیٹی اسٹور پر بھی دستیاب نہ ہونے پر عوام پریشانی کا شکار ہیں۔
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان…
موجودہ حکومت پاکستان کی 73سالہ تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے ، حافظ حمد اللہ
پشین : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کے 73 سالہ تاریخ کا ناکام ترین حکومت ہے عمران خان نے مہنگائی اور بحرانوں کی وجہ کوڈ 19 بتایا جبکہ حقیقت میں…
حکمران غلط بیانی کر کے قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء وپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکمران غلط بیانی کرکے قوم کو دھوکا دے رہے ہیں مکر و فریب اور جھوٹ و غلط بیانی میں سند یافتہ حکومت کو عوام…
عمران خان نے کشکول توڑنے کے بدلے عوام کو کشکول تھمادیا ہے ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی جماعتوں اورتاجر رہنماؤں نے پیٹرولیم کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار سے قبل اپنے دھرنوں میں کچکول تھوڑنے کی بات کی تھی لیکن برسراقتدار آکر عوام کو…
گیس کی بندش سے عوام پر ایک اور آفت توڑی گئی ہے ، رحمت صالح بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غیر سیاسی پن،غلط اقدامات اور نااہلیت وناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں نے ملک کو مجموعی طور مسائل کا شکار کردیا ہے۔دنیا کا ہر مسئلہ پاکستان میں موجود…
گوادر، انٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی 70کلوگرام ہیروئن برآمد
گوادر : انٹی نارکوٹکس فورس نے مکران کوسٹل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے70کلوگرام ہیروئن برامد کرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس پسنی شہزاد ہمایوں کے مطابق زرائع کی اطلاع پر مکران کوسٹل ہائی وے…
صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں ترجمان بی اے پی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان وارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں، بی اے پی اور اتحادی متحدہیں، عہدوں کی فکرنہ وزارتوں کے طلب گار ہیں،سابقہ حکومت کا سازشی ٹولہ اختلافات کی بے بنیاد خبریں پھیلارہا…
بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے
کراچی : سندھ میں تلور کے شکار کے لئے 39 عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔عرب ممالک کے شاہی خاندان کے افراد یکم نومبر سے 31 جنوری تک سندھ میں تلور کا شکار کریں گے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں اور حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ: خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔
خضدار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی…
