Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ہر بچے کو خسرہ کے حفاظتی ٹیکے لگانا ضروری ہے ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت انسداد خسرہ روبیکا اور پولیو مہم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ان بیماریوں کی روک تھام اور ویکسینیشن سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری…

کوئٹہ،دکان پر دستی بم حملہ ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ :  سریاب روڈ دکان پردستی بم سے دھماکہ ۔دھماکے میں 3افرادزخمی ، سول ہسپتال منتقل منتقل کیا گیا ، زخمیوں کی حالت خطرے سےباہر ہے ، دستی بم سے زخمیوں میں مہراللہ ، عبدالولی اور ابوبکر شامل ہیں ، تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں ۔

لوکل بس ایسو سی ایشن کے رہنماؤں اور کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرت کامیاب ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر…

کوئٹہ : متحدہ لوکل بس ایسو سی ایشن کے رہنماؤں اور کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرت کامیاب ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔بدھ کوکمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ سے متحدہ لوکل بس ایسو سی ایشن کے صدرحاجی محمد اسحاق بازئی، شیر احمد بلوچ، محمد…

علم کا حصول ہر ایک کیلئے یکساں ہونا چاہئے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ علم کی روشنی وہاں پہنچائیں جہاں تاریکی ہو اور زیور تعلیم سے انہیں آراستہ کریں جو اس نعمت سے محروم ہیں. وویمن یونیورسٹی میں فن پاروں کی نمائش میں رکھی گئیں تصاویر، مجسموں…

ہیبت خان کا پولیس کانسٹیبل سے پی ایچ ڈی تک کا سفر

گھنی سفید داڑھی، آنکھوں پر نظر کا چشمہ۔۔۔ ایک ہاتھ میں سہارے کے لیے پکڑی چھڑی اور دوسرے ہاتھ میں کتاب۔۔۔ کسی یونیورسٹی میں اس ظاہری وضع قطع کے بزرگ کو دیکھ کر آپ یقیناً یہ ہی سمجھیں گے کہ یہ کوئی پروفیسر ہیں جو شاید اپنی ریٹائرمنٹ…

انقلاب ڈرامہ بازیوں سے نہیں قربانیوں سے آتا ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ انقلاب ڈرامہ بازیوں اور شوبازیوں سے نہیں قربانیوں سے آتا ہے ملک پر جھوٹوں اور چوروں کا سردار مسلط ہے…

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات ۔ملاقات میں سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیۓ تمام تر وسائل برؤے کار لانے پر اتفاق …

عوامی فلاح و بہبود کیلئے غیر سرکاری اداروں کا کردار بہت اہم ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ماضی میں غربت اور پسماندگی کو نظرانداز کرنے سے اگرچہ صورتحال مزید پیچیدہ اور گمبھیر ہے. وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں. اب بھی پسماندگی اور غربت کے مسائل پر دستیاب وسائل کے مناسب استعمال…

چمن سرحد تجارت ، کارگو اور پیدل نقل و حمل کے لیے کھول دی گئی

کراچی :  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس، چمن چیمبر آف کامرس اور سول ملٹری کے نمائندوں کی مشترکہ جدوجہد کے نتیجے میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد منگل کو چمن کی سرحد تجارت ،کارگو اور پیدل نقل وحمل کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جوائنٹ چیمبر کے…

بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن بلوچستان اسمبلی جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا انحصار پی ایس ڈی پی پرہے بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں جام…