Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے خاران میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کی اس کارروائی میں بے گناہ افراد کے زخمی ہونے پر…
کارکنوں کیساتھ 3سالوں میں ہونیوالی نا انصافیوں کا ازالہ کیا جائیگا ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بی اے پی مختلف اقوام پرمشتمل گلدستہ ہے،کارکنوں کے ساتھ 3سالوں میں ہونے والی ناانصافیوں کاازالہ کیاجائے گا، ون مین شو کی بجائے جمہوری عمل کے تحت آگے بڑھیں گے،جلد…
جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے کہاہے کہ جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے مہنگائی سے تنگ عوام نے پی ڈی ایم کو نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے ڈی جی خان سمیت ملک کے…
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات۔
وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی حکومت بلوچستان کے…
حمزہ شہباز کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، رہائی پر مبارکباد ، لاہور آنے کی دعوت
لاہور : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، حمزہ شہباز نے خورشید شاہ کو رہائی پر مبارک باد دی اور لاہور آنے کی دعوت بھی دے دی۔
خورشید شاہ رواں ہفتے لاہور آئیں گے۔ حمزہ شہباز…
بلوچستان: ضلع خاران کے چیف چوک پر دھماکا، 13 افراد زخمی
صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا…
صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں حقیقت نہیں ہیں ، سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقیقت نہیں ہیں، اب تک کابینہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں…
صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی گئی ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں حکومتی اداروں کے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن و امان کی صورتحال پر کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ نے امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں…
بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کو منتقل
کوئٹہ : نیب آرڈیننس میں دوسری ترمیم کے بعد بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کومنتقل کردیاگیا۔نیب آرڈیننس 1999ء میں دوسری ترمیم 2021ء کے بعد نیب عدالت کوئٹہ IIIبلوچستان سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کی عدالت کو منتقل…
