Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سی پیک کا سب سے بڑا کردار گوادر بنیادی سہولیات سے محروم

گوادر : سی پیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے گیم چینجر تو قرار دیا جاتا ہے اور اس گیم چینجر منصوبے میں سب سے بڑا کردار گوادر کا ہے تاہم گوادر میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے حالیہ دورے سے ایسا محسوس ہوتاہے کہ گوادر کے ترقی کے…

عوام سیکورٹی اداروں کیساتھ کھڑے ہیں ، نواب ثناء اللہ زہری

ڈھاڈر : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما میر غازی خان پندرانی نے پنجگور اور سبی ببر کچھ میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کے…

بھاگ کے عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے ، گورنر بلوچستان

بھاگ : گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوامی اجتماعی مسائل اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھاگناڑی…

قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے ، قدوس بزنجو

ہرنائی : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسلۂ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر کے زریعہ باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے ہر ضلع کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز…

کوئٹہ، گوادر دھرنے اور ضلعی امیر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ : جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیر اہتمام گوادر میں پرامن احتجاجی دھرنے کے مطالبات کی تسلیم کرنے اور چمن میں ضلعی امیر کے خلاف درج ایف آئی آر کو واپس لینے کے حوالے سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈ ز…

خسرہ کے تدارک کیلئے صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں مہم کا آغاز کردیا ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود،اطلاعات و غیر رسمی تعلیم محترمہ بشری رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 15نومبر سے27نومبر تک صوبے بھر میں خسرہ اور روبیلا کی بیماری کے روک تھام کیلئے مہم شروع کی ہے معاشرے کے ہر طبقہ فکر کو…

بحرانوں کا شکار بنا کر ملک کی سلامتی کو داؤ پر لگایا جارہا ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ ملک میں مہنگائی کے ستائے گئے عوام کی بد دعاوں کے نتیجے میں جلد خاتمہ ہوگا یکم دسمبر کو ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت…

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور : ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔قومی باکسر محمد وسیم نے کولمبین باکسر رابرٹ بریرہ کو باکسنگ کے مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔ میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کا…

خان شہید کے افکار پر عمل کر کے قومی اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں ، نصر اللہ زیرے

کو ئٹہ : برصغیر پاک وہند اور پشتونخواوطن کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی 48ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں منعقد ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقائی…

ڈاکٹر کہور خان کی میت آج کراچی سے تربت کے لیے روانہ ہوگی

کراچی: نیشنل پارٹی کے مرکزی ریسرچ سکریٹری ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی میت آج بمورخہ 25 نومبر شام 6 بجے کراچی سے تربت کے لیے روانہ ہوگئی اور اگلے روز 26 نومبر کو صبح 9 بجے میت نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے گھر تربت پہنچ جائے گئ…