Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا ، حاجی لشکری رئیسانی
کو ئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک کی آڑ میں بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کھیل کھیلا گیا۔ حکومت گوادر کے عوام سے جعلی مذاکرات کرکے انتظار میں ہے کہ وہاں کے لوگ تھک کر اپنے حقوق سے…
ہرنائی، آتشزدگی کے دو واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
ہرنائی : ہرنائی شہر میں ایک ہی روز میں آتشزدگی کے دو واقعات ہوئے جس میں ہوٹل اور گھر میں آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے کاسامان جل کر خاکستر ہرنائی میں لاکھوں روپے سے خرید گئی فائر برگیڈ گاڑی صرف شوپیس کے سوا کسی کام بھی نہیں ہے لاکھوں روپے…
کوئٹہ ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال،او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ
کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے –
ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر رکھا ہے ان…
دنیا کی کوئی بھی قوم خواتین کو سرگرمیوں میں شامل کیے بغیر ترقی کی نئی منازل طے نہیں کر سکتی ، گورنر…
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم خواتین کو سماجی و معاشی سرگرمیوں میں شامل کیے بغیر ترقی کی نئی منازل طے نہیں کر سکتی خواتین کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقعوں اور سہولیات کی فراہمی سمیت انکی آسانیوں…
پی ٹی ایم، پی ڈی ایم رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر واپس لی جائے ، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
کوئٹہ : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کاشکار ہیں بلوچستان کے اس گھٹن ماحول میں سیاسی جلسے جلوس پر پابندی لگا نا نا قابل برداشت ہے حکومت اس طرح کے نام نہاد آرڈیننس واپس لیں اور پشتون تحفظ…
ڈی سی گوادر کاگوادر حق دو تحریک کے احتجاجی کیمپ کا دورہ
گوادر : ڈپٹی کمشنر گوادر کی حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن سے دھرنے کے مقام پر قائم خیمہ میں حال احوالی ملاقات،ضلع گوادر میں بہتری کے لئے کام کریں گے کوشش ہوگی کہ کسی شہری کو ضلعی انتظامیہ کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہ ہو،ڈی سی…
ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، اپوزیشن جماعتیں
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کواعتماد میں لئے بغیر ریکوڈک منصوبے سے متعلق معاہدے کی اطلاعات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،
بلوچستان…
سیاسی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرناسمجھ سے بالاترہے ، اصغر خان اچکزئی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتون اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصرپشتون خوامیپ کے رہنما خوشحال خان کاکڑ پی ٹی ایم کے…
بلوچ عوام کی منزل اور نجات کی راہ صرف پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے ، نواب ثناء اللہ زہری
خضدار : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پیپلز پارٹی خضدارکے رہنماء سردارزادہ میر سیف اللہ عمرانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔نوغے میں سردار زادہ سیف اللہ عمرانی اور ان کے دوستوں…
بلوچستان یونیورسٹی کے مسائل کے ذمہ دار موجودہ وی سی ہیں بر طرف کیا جائے ، یونیورسٹی ملازمین
کوئٹہ : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے رہنماؤں پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ،شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، پروفیسر عبدالباقی جتک، عنایت اللہ بڑیچ، نجیب اللہ ترین، فرید خان اچکزئی، سید شاہ بابر نے اپنے ایک بیان میں اس امر پر سخت تشویش…
