Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سیالکوٹ واقعہ کے تمام کرداروں کو قانون کے مطابق سخت سزادی جائے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی قتل اور لاش کی بے حرمتی کو انسانیت سوز عمل قرار دیتے ہوئے اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہیکہ بنیاد پرستی و مزہبی…

گوادر میں فورسز کی تعیناتی آگ لگانے کے مترادف،موقف جمہوری آوازوں کو دبانا ہے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ  : بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گوادر میں فورسز کی تعیناتی پرامن احتجاج کے دوران آگ کو ہوا دینے کے مترادف ہے،ہزاروں شہری سالوں سے جاری ناانصافی،عدم مساوات اور محرومی کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے…

ملک کو معاشی طور پر تباہ و برباد کرنا عالمی سازش ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے کشمیر کا سودا کیا دوسرا کام قوم پر مہنگائی مسلط کرنے کیلئے ملک کو معاشی طور پر تباہ…

کوئٹہ ، فلور مل میں ڈکیتی ، 18لاکھ روپے لے اڑے

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع فلور ملزم میں ڈکیتی،ڈکیت 18لاکھ روپے نقدی لے اڑھے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع فلو رمل میں ڈکیتی کا واقعہ ہوا پولیس کاکہناہے کہ سرکی روڈ پر واقعے فلو رملز پر رات گئے ڈکیتی…

منی بجٹ سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہو گا ،مولانا واسع

کو ئٹہ جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے سلیکٹیڈ حکومت کی جانب سے منی بجٹ کو لانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ا س تباہی کو اب روکنا ہو گایہ قومی سلامتی کا سوال ہے منی بجٹ سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہو گا جس کی وجہ…

بینکوں، شاپنگ مالز اور پارکس میں اگر بغیر ویکسینیشن کوئی ملا تو متعلقہ ادارے کو فوراً سیل کردیا…

کو ئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت صوبے میں کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں این سی او سی کے نمائندوں بریگیڈیئر ابرار، بریگیڈیئر ہمایوں، کرنل سبطین سمیت سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکینڈری…

رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

رکن بلوچستان اسمبلی گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، گہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت، معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے…

ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر یہ لوگ آئینی ادارے،  سربراہ اور معزز اراکین کے خلاف ہرزہ سرائی کریں گے۔ حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی…

سر دار یار محمد رند کی بابر موسی خیل سے ملاقات،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند کی ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے ملاقات صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر…

سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی ، جام کمال

گنداواہ :  سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایسوسی ایشن بلوچستان کے قیام سے سوشل میڈیا کی افادیت اور فعالیت ہوگی اور موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے…