Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر میں غیر قانونی فشنگ ٹرالرز پر پابندی

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی احکامات کی روشنی میں گوادر دھرنا مظاہرین کے مطالبات پر عمل درآمد جاری ہے جس کے تحت غیر قانونی فشنگ ٹرالرز پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ماہی گیروں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی جی فشیریز کے…

مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہیں ، الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ : الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہیں، صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں ضروری قانون سازی نہ کی تو پرانے طرز انتخابات پرہی الیکشن ہوگا۔ کوئٹہ…

پی ڈی ایم کی آڑ میں نواز لیگ ڈیل میں مصروف ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ہر سربراہی اجلاس عمران خان نیازی کی دم توڑتی حکومت کے لئے آکسیجن کا سلنڈر ثابت ہو رہاہے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع…

سخت رویوں سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، دھرنے کے حوالے سے لچک دیکھائی ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سخت رویوں سے ہمیشہ مسائل پیدا ہوتے ہیں اور فیصلے لینے میں تاخیر سے نقصانات ہوتے ہیں گوادر دھرنا جولائی سے جاری ہے ہم نے گودار دھرنے سے متعلق لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاکرات کیئے…

بلوچستان کے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ہماری قومی اثاثہ ہیں ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز نہ صرف ہمارا قومی اثاثہ ہیں بلکہ ان سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بھی وابستہ ہے یونیورسٹیز کے مالی اور انتظامی امور و معاملات کو طے کرنے کیلئے…

ملک نعیم با زئی محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اور ربا بہ بلیدی قانون و پار لیمانی امور کے پا رلیمانی سیکر…

کوئٹہ :  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ملک نعیم با زئی کو محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اور ڈاکٹر ربا بہ خان بلیدی کو قانون و پار لیمانی امور کا پا رلیمانی سیکر ٹری مقرر کر دیا ہے۔پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے…

سریاب،روڈ کٹنگ کی وجہ سے دوکانیں مکمل ختم ہوگئیں ہیں ، رحیم کاکڑ

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سید عبدالقیوم آغا میر یاسین مینگل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم کاکڑ عبدالخالق آغا حاجی ظفر کاکڑ حاجی حمداللہ ترین دوست محمد آغا حاجی خدائیدوست خرم اختر حاجی ودان علی کاکڑ…

مرحوم پائلٹ قاضی اجمل کی نماز جنازہ و تدفین آج ہو گی

کنڈ ملیر  : بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر میں جیرو کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے چچا زاد بھائی قاضی ناصر کا کہنا ہے کہ مرحوم پائلٹ کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ان کے آبائی گاؤں میں ہو گی۔ پائلٹ قاضی…

بلوچستان کو حق دو تحریک سے اپیل کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کریں ، سینیٹر کہدہ بابر

کوئٹہ  : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے بلوچستان کو حق دو تحریک سے اپیل کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کریں اور مذاکرات کیلئے ایکشن کمیٹی تشکیل دیں حق دو تحریک کے تقریبا تمام مطالبات مان لئے گئے،جس پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے،ٹرالر…

لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش جیرو کوپٹر سمیت لسبیلہ سے مل گئی

حب : تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کےمطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل کی میت کو…