Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے محکمہ خزانہ کے صوبائی و ضلعی اکاؤنٹس آفیسران پرزوردیا کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے فرائض میں غفلت برداشت نہیں کرینگے محکمے کے آفیسران و ملازمین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر…
عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے ، حافظ حمد اللہ
لاہور : ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت امپائر کی انگلی کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا بنیادی اعلامیہ 26 نکات پر مشتمل ہے۔ان 26 نکات میں سے سرفہرست نقطہ یہ ہے کہ اس ملک میں جو حکومت آئی ہے اس کو…
ڈیلی ویجیز ملازمین کا مسئلہ حل کردیا ہے ، ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن عرفان نواز میمن نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود شہر میں صفائی ستھرائی کا کام بہترین انداز میں کر رہا ہیصفائی کرنے والا عملہ شہر میں صفائی و…
چاغی میں پاک ایران سرحد پر نئی گزرگاہ کا افتتاح
چاغی : بلوچستان کے ضلع چاغی میں راجے کے مقام پر پاک ایران سرحد پر ایک سرحدی گزرگاہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر منصور احمد بلوچ نے مقامی انتظامیہ، فرنٹیئر کور (ایف سی) حکام اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ نئی گزرگاہ کا افتتاح…
ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی صوبائی اسمبلی کی اپنی پہلی تقریر میں محکمہ مواصلات کے کنٹریکٹ ملازمین، بی ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کی…
ٹیسٹ پاس کرنیوالے میڈیکل اسٹوڈنٹس کے انٹرویوز کوئٹہ کی بجائے انکے متعلقہ اضلاع میں ہونگے ، صوبائی…
کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ وہ میڈیکل اسٹوڈنٹس جنہوں نے اپنا میڈیکل ٹیسٹ پاس کرلیا ہے انکے انٹرویوز کوئٹہ کے بجائے اب انکے متعلقہ اضلاع میں منعقد ہونگے طلباء کی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انکو ریلیف فراہم کرنے کے…
کوئٹہ حملے کی مذمت، حلقے کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کے عوام کے تمام اجتماعی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے حلقے کے دونوں اضلاع میں جو بڑے درینہ اور عوام کے مشترکہ اجتماعی مسائل…
جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج غریب عوام تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاہے کہ جو غلط بیج جام کمال نے بویا ہے آج بلوچستان کے عوام وہ غربت،تعلیمی،محرومی،صحت کی تباہی کی صورت میں بھگت رہے ہیں غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان احتجاجستان و ماتمستان بن…
محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کر دیا
کوئٹہ : پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان…
جنوبی بلوچستان پیکج کے 182ارب ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ ، میر ظہوربلیدی
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے اور جنوبی بلوچستان پیکج کے ترقیاتی کاموں کے 182ارب ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ صوبے کے ستر فیصد علاقوں میں…
