Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کیساتھ مرکز ودیگر مقتدرقوتوں کی زیادتیوں کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا ، سراج الحق
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح بلوچستان بھر میں یکجہتی بلوچستان دن اتوار کو منایاجائیگا اتوار کو گوادر میں حق دوتحریک کیساتھ یکجہتی،بلوچستان کیساتھ صوبائی حکومتوں،مرکز ودیگر مقتدرقوتوں کی زیادتیوں کے…
آئین پاکستان میں اچھی باتیں لکھی ہے لیکن عمل کا فقدان ہے ، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ آئین پاکستان میں اچھی باتیں لکھی ہے لیکن عمل کافقدان ہے،موجودہ سسٹم آئینی نہیں اپنے منصب کا حلف تو سب لیتے ہیں لیکن اس وقت پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے سب غیر آئینی…
ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی خود کر رہا ہوں،متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھے ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کاتحقیقاتی ٹیم سے رابطہ،ویڈیو سکینڈل سے متعلق اب تک کی تفتیش و تحقیقات کی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا مشیر داخلہ بلوچستان نے کیس میں تفتیش مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی…
واپڈا بلوچستان پانی کے نئے منصوبہ کے ذریعے اپنے حصے کا پانی حاصل کر سکے گا ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : واپڈا بلوچستان میں واٹر سیکٹر میں ایک اور پراجیکٹ شروع کر رہا ہے۔ پراجیکٹ کا آغازصوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا جارہا ہے،پراجیکٹ کا مقصد بلوچستان کے لوگوں کو طویل عرصہ سے درپیش پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل…
وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ ووٹ کے حق،اختیار، طاقت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔یہ بات انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرعوام کے نام اپنے…
سردار یار محمد رند کا گوادر حق دو تحریک کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ : پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند نے گوادر میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ھوئے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ھیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تحریک کے تمام مطالبات جائز…
ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ غیر اعلانیہ آمریت مسلط ہے ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولاناحافظ حمد اللہ نے پی ڈی ایم کے کراچی گرین لائن منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف عوام کی طاقت نہیں ڈنڈے کی طاقت…
بلوچستان کے لوگوں پرتعلیم کے دروازے بند، لاپتہ افراد کا مسئلہ گھمبیر ہے ، سردار اختر مینگل
اسلام آباد/کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ…
گوادر کی طرح چاغی کے حالات بھی خراب کئے جا رہے ہیں ، عارف محمد حسنی
دالبندین : رکن بلوچستان اسمبلی میر محمدعارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ گوادر کی طرح چاغی کے حالات بھی خراب کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر صادق سنجرانی کے لائے گئے افسران نے کرپشن اور کمیشن خوری کی کوشش کی تو عوام کے ساتھ مل کر تاریخی…
ثناء بلوچ کیجانب سے سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل وسائل اور عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان کی سمندری حیاتیات، نباتات، ساحل، ساحلی وسائل اور وہاں کے عوام کے روزگار کو یقینی بنانے کیلے قانون سازی کی قرداد بلوچستان اسمبلی میں جمع کروا دی، بدھ کو رکن…
