Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو بدترین بحران قرار دیا ہے ، ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ :کنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے عالمی ڈونرز کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے اٹھائیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے…

گوادر دھرنے کے مطالبات صحیح تو عمل درآمد کیوں نہیں ہوتا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کو ئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ گوادر دھرنے کے مطالبات کوصحیح ماننے والے اس پر عمل درآمد کیوں نہیں کرواتے حق دو تحریک کے ذریعے انشاء اللہ پورے بلوچستا ن حقوق دلائیں گے۔حکمران کی نیت ٹھیک نہیں غروروتکبر…

جام کمال نواب کی ذہنیت رکھتا ہے ، مسائل کے حل میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ : قائدحزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے وہ عوام کے توقعات پر اور ان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ان کی کوشش تھی کہ غیر منتخب افراد کوترقیاتی فنڈز جاری کرکے آئندہ…

اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، زمرک خان اچکزئی

کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پو را کر نے کے لئے جدوجہد کررہی ہے، کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں اے این پی اپنی بساط کے مطابق ترقیاتی کاموں…

وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات پر دلچسپی نہیں لے رہی ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے معاملات گھمبیر ہوتے جار ہے ہیں بلوچستان کی پسماندگی اورغربت کے ذمہ دار ناکام سلیکٹڈ حکمران…

گوادر دھرنے کے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر تحریک بلوچستان بھر میں پھیل سکتی ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ تحریک کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی آہستہ آہستہ وسعت آتی ہے جب تک موجودہ حکومت نے الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے تب تک پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی اور اب اس…

اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد :  وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اعلیٰ معیار کی ترقی اور غربت میں کمی چین اور پاکستان کے مشترکہ مقاصد ہیں، چین کا غربت کے خاتمے کا ماڈل پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک مثال کے طور پر کام کرتا ہے،ہمارے بامعنی تبادلے اور…

جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے

گوادر : جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے۔آج شام دھرنا سے خطاب کریں گے۔حقوق دو بلوچستان کو دھرنے میں عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ گوادر پہنچ…

یوم شہدائے بانک کریمہ، کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا،بلوچ یکجہتی کمیٹی

کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی، شال، تربت، ڈی جی خان، بارکھان، حب، اوتھل، خضدار،اور پنجگور کے ترجمان نے اپنے مشترکہ بیان میں بانک کریمہ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بانک…

اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں…